"پانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
'''پانی''' (<small>[[سنسکرت]] سے ماخوذ. [[انگریزی زبان|انگریزی]]: Water)</small>، '''آب''' <small>([[فارسی]])</small> یا '''ماء''' <small>([[عربی زبان|عربی]])</small> ایک بے [[رنگ]]، بے بو اور بے ذائقہ مائع ہے۔ یہ تمام [[حیات]] کے لئے نہایت اہم ہے۔ پانی نے کرۂ ارض کے ٪70.9 حصّے کو گھیرا ہوا ہے۔
 
کیمیائی طور پر یہ دوایک عناصرایٹم [[آکسیجن]] اور دو ایٹم [[آبسازہائیڈروجن]] سے مل کر بنا ہے.
 
== پانی کے اشکال ==