"املغم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''املغم''' (amalgam) یا مغلوبہ سے مراد [[پارہ|پارے]] اور کسی اور دھات کا آمیزہ ہوتا ہے۔ پارہ کمرے کے درجہ حرارت پر مایع حالت میں ہوتا ہے اور کئی دھاتوں کو اپنے اندر حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پارے اور دھات کا یہ محلول عام طور پر سخت ٹھوس ہوتا ہے مگر [[تھیلیئم]] اور پارے کو ملانے سے جو املغم بنتا ہے وہ نہ صرف مایع ہوتا ہے بلکہ پارے سے بھی کم درجہ حرارت(منفی 58&nbsp;°C) پر جمتا ہے اور زیادہ سردی ناپنے والے [[تھرمومیٹر]] میں استعمال ہوتا ہے۔<br />
صرف [[لوہا]]، [[پلاٹینم]]، [[ٹنگسٹن]]، [[گیلیئم]] اور [[ٹینٹیلم]] پارے سے مل کر املغم نہیں بنا سکتے۔
 
[[File:Amalgam-200675.jpg|thumb|[[Arquerite]]جو چاندی اور پارے کا قدرتی املغم ہوتا ہے۔]]
سطر 15:
* [[دھاتوں کی قیمتیں]]
* [[سہاگہ]]
 
==یو ٹیوب کی ویڈیو==
[https://www.youtube.com/watch?v=Gg-OtGLW-ZI مایع گیلیئم اور پارے کا الگ الگ رہنا]
 
[[زمرہ:عناصر]]