"امام دین گجراتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏ادبی خدمات: درستی املا
درستی املا، اضافہ اندرونی ربط/روابط
سطر 31:
| students =
}}
'''استاد امام دین گجراتی''' (پیدائش: [[15 اپریل]]، [[1870ء]] - وفات: [[22 فروری]]، [[1954ء]]) [[پاکستان]] سے تعلق رکھنے والے [[اردو]] اور[[پنجابی زبان]] کے شہرۂ آفاق مزاحیہ [[شاعر]] تھے۔
 
==حالات زندگی==
امام دین گجراتی [[15 اپریل]]، [[1870ء]] کو [[گجرات (پاکستان)|گجرات]]، [[برطانوی ہندوستان]] (موجودہ [[پاکستان]]) میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام امام الدین تھا<ref name="bio-bibliography.com">[http://www.bio-bibliography.com/authors/view/7628/view/5482/view/5528 امام دین گجراتی، ''سوانح و تصانیف ویب''، پاکستان]</ref><ref name="پاکستان کرونیکل">ص 91، ''[[پاکستان کرونیکل]]''، [[عقیل عباس جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>۔ ان کی تعلیم صرف پرائمری تک تھی۔وہ بلدیہ گجرات کے شعبہشعبۂ محصول چونگی میں ملازم تھے۔
 
== ادبی خدمات ==
امام دین گجراتی کے کلام کو [[اردو]] اور [[پنجابی زبان|پنجابی]] شاعری میں ایک منفرد مقام حاصل ہے۔ ابتدامیں وہ [[پنجابی زبان|پنجابی]] شاعری کرتے رہے مگر بعدازاں اپنے قریبی دوست اور شاعر وصحافی راحت ملک کے بڑے بھائی ملک عبد الرحمن خادم کے اصرار پر اردو میں بھی شعر کہنے لگے ۔ چونکہ وہ [[اردو زبان]] پر ملکہ نہیں رکھتے تھے لہٰذا انہوں نے اپنی شاعری کے لیے [[اردو]] اور [[پنجابی زبان]] کی آمیزش سے اپنا الگ انداز ایجاد کرلیا جو اس وقت بھی کافی مقبول ہوا اور آج بھی بے انتہامقبول ہے حتیٰ کہ آج بہت سے شاعر استاد امام دین گجراتی کا انداز اپنا کر کافی شہرت حاصل کرچکے ہیں۔
 
ان کے مجموعہ ہائے کلام میں ''بانگ دہل''، ''بانگ رحیل'' اور ''صور اسرافیل'' کے نام سے اشاعت پذیر ہوئے۔ اس کے علاوہ انہوں نے ایک کتاب ''شاعری کا پرنسپل'' بھی مرتب کی تھی۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/>