"املغم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سرخیوں کی تصحیح
سطر 2:
صرف [[لوہا]]، [[پلاٹینم]]، [[ٹنگسٹن]]، [[گیلیئم]] اور [[ٹینٹیلم]] پارے سے مل کر املغم نہیں بنا سکتے۔
 
[[Fileملف:Amalgam-200675.jpg|thumb|[[Arquerite]]جو چاندی اور پارے کا قدرتی املغم ہوتا ہے۔]]
[[چاندی]] کے ساتھ پارے کا املغم انسانی دانتوں میں موجود سوراخوں کی بھرائی میں استعمال ہوتا ہے کیونکہ تازہ حالت میں یہ نرم ہوتا ہے لیکن کچھ منٹوں کے بعد سخت ہو جاتا ہے۔ سونے کی کان سے سونا نکالنے کے لیئے پارے کا استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ سونا بھی پارے سے ملکر املغم بناتا ہے۔ پارے اور سونے کا املغم سونے کی استرکاری (gold plating) میں بھی استعمال ہوتا ہے۔
 
[[Fileملف:Filling.jpg|thumb|انسانی دانت میں بھرا ہوا املغم۔]]
 
کسی املغم کو بہت گرم کرنے پر پارہ بخارات بن کر الگ ہو جاتا ہے اور دھات باقی رہ جاتی ہے۔ پارے کے بخارات سخت زہریلے ہوتے ہیں۔ سونے اور پارے کے املغم سے سونا الگ کرنے کے لیئے اس میں [[شورے کا تیزاب]] (نائٹرک ایسڈ) ملایا جاتا ہےجو پارے کو تو حل کر لیتا ہے مگر سونے کو حل نہیں کر سکتا۔
 
== مزید دیکھیئےدیکھیے ==
* [[پارکیز کا طریقہ]]
* [[مونڈ کا طریقہ]]
سطر 16:
* [[سہاگہ]]
 
== حوالہ جات ==
==یو ٹیوب کی ویڈیو==
{{حوالہ جات}}
[https://www.youtube.com/watch?v=Gg-OtGLW-ZI مایع گیلیئم اور پارے کا الگ الگ رہنا]
 
== بیرونی روابط ==
[https://www.youtube.com/watch?v=Gg-OtGLW-ZI مایع گیلیئم اور پارے کا الگ الگ رہنا: یو ٹیوب کی ویڈیو]
 
 
[[زمرہ:عناصر]]
[[زمرہ:دھاتیں]]
[[زمرہ:پارہ]]
[[زمرہ:بھرت]]