"سبحان قریشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''محمد سبحان قریشی''' پاکستان کے صوبه خیبر پختونخوا سے تعلق رکهنے والے ایک ماہر حیاتیات ہیں...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 09:42، 19 اپریل 2016ء

محمد سبحان قریشی پاکستان کے صوبه خیبر پختونخوا سے تعلق رکهنے والے ایک ماہر حیاتیات ہیں جوڈیری سائنس پارک کے بانی اور چیف پیٹرن ہیں. اس کے علاوه وه جامعہ زرعیہ پشاور میں بطور ڈین اور چارلس سٹرٹ یونیورسٹی، آسٹریلیا میں بطور اڈجنکٹ پروفیسر بهی کام کرتے ہیں.[1]

حوالہ جات