"اسحاق (اسلام)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 20:
پیغمبر ۔ [[قرآن]] مجید کی سورہ ہود، حجر ، زاریات ، انعام،بقرۃ میں آپ کا مجملاً ذکر ہے ۔ سورہ مریم (آیہ 49) اور سورہ الصفت (آیہ 112) کے مطابق آپ اللہ کے برگزیدہ نبی تھے۔ [[کتاب مقدس|بائبل]] کے مطابق آپ [[ابراہیم علیہ السلام|ابراہیم]] {{ع مذ}} کے چھوٹے بیٹے تھے اور [[سارہ]] آپ کی والدہ تھیں۔ آپ پیدا ہوئے تو ابراہیم {{ع مذ}} کی عمر 100 سال اور سارہ کی 90 سال تھی۔ جائے پیدائش و وفات سرزمین شام ہے۔
 
بائبل نے حضرت اسحاق {{ع مذ}} کو ذبیح اللہ کہا ہے۔ قرآن کی سورہ الصفت میں بھی بھی حضرت ابراہیم {{ع مذ}} کی قربانی کے واقعہ کا تذکرہ ہے ، مگر ان کا کےکسی فرزند کا نام مذکور نہیں۔ علمائے اسلام کی اکثریت کا نظریہ یہ ہے کہ وہ اسحاق نہیں۔ [[اسماعیل علیہ السلام|اسماعیل]] {{ع مذ}} تھے۔ حضرت اسحاق {{ع مذ}} کی شادی حضرت ابراہیم {{ع مذ}} کے بھائی نحور کی پوتی ربقہربیقہ سے ہوئی۔ اس وقت ان کی عمر چالیس برس کی تھی۔ آپ کی دعا سے بیس سال بعد جڑواں لڑکے [[عیسو]] اور [[حضرت یعقوب ]]{{ع مذ}} پیدا ہوئے۔ [[عیسو]] سے بنی ادوم اور[[یعقوب علیہ السلام|یعقوب]] {{ع مذ}} سے (جن کا لقب اسرائیل تھا ) [[بنی اسرائیل]] کی نسل چلی۔ حضرت اسحاق {{ع مذ}} نے 180 سال کی عمر میں انتقال کیا۔ بعض محققین نے آپ کے زمانے کا تعین 23 ویں صدی [[قبل مسیح]] کیا ہے۔
 
==واقعات==
آپ(ع) کا ایک واقعہ مشہور ہے کہ آپ(ع) کے جسم پر بہت سے زخم ہو گئے اور ان زخموں میں کیڑے پر گئے یہ اللہ کی ازمائیش تھی اور آپ نے اسے صبر کے ساتھ برداشت کیا جب بھی آپ(ع) کے زخم سے کوئی کیڑا زمین پر گرتا تو آپ(ع) اسے اٹھا کر واپس زخم پر رکھ دیتے اور فرماتے: