"شاعر جمالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

3 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
م
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م
م
| portaldisp =
}}
''' شاعر جمالی''' کا پورا نام سید نظرالحسنین تھا ۔آپ کے والد کا نام سید شوکت علی اور و الدہ کا نام حامدہ بیگم ہے۔ شاعر جمالی کی پیدائش 15جون، 1943ء کو شہر [[بہرائچ]] کے مردم خیز مخلہمحلہ، قاضی پورہ میں ہوئی تھی۔آپ نے ایم ۔اے۔(اردو)تک کی تعلیم حاصل کی اور [[جون پور]] میں محکمہ صحت میں ہیلتھ سپر وائزر ہوئے اور جون پور سے ہی رٹائر ہوئے۔شاعرہوئے۔ شاعر جمالی کے والدوالد، ،والدہوالدہ اور بھائی وٖغیرہ نے بعد میں شہر[[بہرائچ]] سے نانپارہ جاکر وہیں سکونیت اختیار کر لی جسکی وجہ سے شاعر جمالی اکثر نانپارہ آیا کرتے اور شاعر [[شارق ربانی]] کے مکان کے قریب واقع اپنے والد اور والدہ کی رہائش گاہ پر ٹھرتے تھے۔
==ادبی خدمات==
شاعر جمالی کی زندگی کا زیادہ حصہ جون پور میں ہی گزرا ۔شاعر جمالی نے آل انڈیا مشاعروں کے علاوہ بیرونی ممالک کے مشاعروں جیسے دوہا قظر،، دبئی ،ابو ظہبی،وغیرہ میں بھی شرکت کی اور کافی شہرت حاصل کی۔’’شاعراور ادیب [[شارق ربانی]] کا کہنا ہے کہ شاعر جمالی بہترین غزلیں کہتے تھے اور اردو ادب کی باکمال شخصیت تھے۔‘‘