"شاعر جمالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

6 بائٹ کا اضافہ ،  7 سال پہلے
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
شاعر جمالی کو ان کے شعری مجموعہ ’’لحجہ‘‘ پر اردو اکادمی ایوارڈ مل چکا ہے اور ادبی خدمات کے لئے انہیں ’’پوروانچل رتن اعزاز ‘‘ نظیر بنارسی ایوارڈ اور آل انڈیا کامل ایووارڈ سے بھی نوازا گیا۔
==تصنیف==
شاعر جمالی کے تین شعری مجموعے ہےہیں۔ پہلا ۔ کربکرب، دوسرا۔ صحیفہ اور تیسرا۔ لحجہ ہے۔
==ادبی شخصیات سے رابطہ==
شاعر جمالی کا [[راحت اندوری]] ،[[بشیر بدر]] ،انور جلال پوری ،[[اظہار وارثی]] ،[[اثر بہرائچی]] ،معراج فیض آبادی ،احمد نثار ،اسلم آلہ آبادی،عالم غازی پوری، [[شارق ربانی]] وغیرہ سے قریبی تعلوقات تھے۔