"شاعر جمالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  6 سال پہلے
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
شاعر جمالی کے تین شعری مجموعے ہیں۔ پہلا ۔ کرب، دوسرا۔ صحیفہ اور تیسرا۔ لہجہ ہے۔
==ادبی شخصیات سے رابطہ==
شاعر جمالی کاکے [[راحت اندوری]] ،[[بشیر بدر]] ،انور جلال پوری ،[[اظہار وارثی]] ،[[اثر بہرائچی]] ،معراج فیض آبادی ،احمد نثار ،اسلم آلہ آبادی،عالم غازی پوری، [[شارق ربانی]] وغیرہ سے قریبی تعلوقاتتعلقات تھے۔
==وفات==
شاعر جمالی کا انتقال 8[[اکتوبر]][[2008ء]] کو ایک آل انڈیا مشاعرہ میں شرکت کے لئے جاتے وقت [[فیض آباد]] [[ریلوے اسٹیشن]] پر ہوا تھا اور تدفن نانپارہ میں ہوئی تھی جس میں کشیر تعداد میں مقامی اور بیرونی ادبی شخصیات کے بھی شر کت کی تھی۔