"اسحاق (اسلام)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 20:
پیغمبر ۔ [[قرآن]] مجید کی سورہ ہود، حجر ، زاریات ، انعام،بقرۃ میں آپ کا مجملاً ذکر ہے ۔ سورہ مریم (آیہ 49) اور سورہ الصفت (آیہ 112) کے مطابق آپ اللہ کے برگزیدہ نبی تھے۔ [[کتاب مقدس|بائبل]] کے مطابق آپ [[ابراہیم علیہ السلام|ابراہیم]] {{ع مذ}} کے چھوٹے بیٹے تھے اور [[سارہ]] آپ کی والدہ تھیں۔ آپ پیدا ہوئے تو ابراہیم {{ع مذ}} کی عمر 100 سال اور سارہ کی 90 سال تھی۔ جائے پیدائش و وفات سرزمین شام ہے۔
 
بائبل نے حضرت اسحاق {{ع مذ}} کو ذبیح اللہ کہا ہے۔ قرآن کی سورہ الصفت میں بھی بھی حضرت ابراہیم {{ع مذ}} کی قربانی کے واقعہ کا تذکرہ ہے ، مگر ان کا کےکسی فرزند کا نام مذکور نہیں۔ علمائے اسلام کی اکثریت کا نظریہ یہ ہے کہ وہ اسحاق نہیں۔ [[اسماعیل علیہ السلام|اسماعیل]] {{ع مذ}} تھے۔ حضرت اسحاق {{ع مذ}} کی شادی حضرت ابراہیم {{ع مذ}} کے بھائی نحور کی پوتی ربیقہ سے ہوئی۔ اس وقت ان کی عمر چالیس برس کی تھی۔ آپ کی دعا سے بیس سال بعد جڑواں لڑکے [[عیسو]] اور [[حضرت یعقوب ]]{{ع مذ}} پیدا ہوئے۔ [[عیسو]] سے بنی ادوم اور[[یعقوب علیہ السلام|یعقوب]] {{ع مذ}} سے (جن کا لقب اسرائیل تھا ) [[بنی اسرائیل]] کی نسل چلی۔ حضرت اسحاق {{ع مذ}} نے 180 سال کی عمر میں انتقال کیا۔ بعض محققین نے آپ کے زمانے کا تعین 23 ویں صدی [[قبل مسیح]] کیا ہے۔
 
==واقعات==