"جاٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Unreferenced
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
Inshallah again
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
== جٹ نسل ==
 
ان کی تاریخ [[حضرت عیسی]] (ع) کے دور سے شروع ہوئ.
اور یےقوم [[بنی اسرائیل]] کے اُن دس قبیلوں کی نسل هے جو کهو گَے تهے.<ref>
{ Origin of jatts and allied tribes-- by shafique ahmed-- 1994}
</ref>
جٹ قوم [[بنی اسرائیل]] کے اُن دس قبیلوں کی نسل هے ، جو کے [[حضرت عیسی]] کے دور میں کهو گے تهے.
{{ quote | '''جٹ ان قبیلوں [[بنی اسرائل]] کی نسلوں میں سے ہیں ، وه یہ ہیں :
• [[اشهر]]
• [[شارون]]
• [[ذوبولون]]
• [[اساکهر]]
• [[نفتالی]]
• [[جیبوسی]]
• [[سیمون]]
• [[دان]]
• [[لاوی]]
• [[ریوبن]]
• [[گاد]]
یعنی وه قبائل جنهوں نے مِل کر ملک [[سامریہ]] بنایا تها''' <ref>[ Origin of jatts and allied tribes. -- p. # 112. -- 1994 ]</ref>}}
 
== جٹوں کے متعلق نظریات ==
لی بان کا کہنا ہے کہ پنجاب کے اصل باشندے تورانی الاصل ہیں۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ تورانی جات آریوں کی چڑھائی کے وقت سارے ملک کے مالک تھے اور باآسانی یہ ان کے محکوم ہوگئے۔ آریا فاتحین نے ان کے ساتھ اچھا سلوک کیا اور ان کو درمیانی ذات ویش یا تجارت پیشہ ذات میں ان کو شامل کردیا۔ برخلاف اس ملک کے اصل باشندوں کو شودر بنا دیا۔ گویا جاٹو کی رضامندی سے آریا اس ملک کے حاکم بن گئے۔ اس باہمی رضامندی کا پتہ تخت نشینی کی رسم میں ملتا ہے۔ کیوں کہ بادشاہ تاج جاٹوں کے ہاتھوں سے لیتا تھا۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/جاٹ»