"خرد اقوام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Tahir mq نے صفحہ مائیکرو اقوام کو بجانب خرد اقوام منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''خرد قوم''' یا '''مائیکرو اقوام''' (انگریزی: Micronation) پانچویں سے ساتویں دنیا کے ممالک کو کہتے ہیں۔ عام طور پر یہ لفظ ان ہی چھوٹی اقوم کے لئے استعمال کیا جاتا ہے جنہیں کوئی بھی خاص فریق یا ملک سے منظوری نہیں ملی ہو۔ اس کی ایک مثال سی لینڈ یا سمندی زمین ہے۔
[[File:Sealand fortress.jpg|350px|thumb|سی لینڈ]]
==تاریخ==
==ابتدائی تاریخ اور ترقی==
سب سے پہلےمائیکرواقوام 19 وی[[انیسویں صدی]] کے شروع میں نظر لگے۔ سب سے قدیم مائیکرواقوام میں سے ایک کوکواس جزیرہ تھا، اس پر كلنس راس خاندان حکومت کرتا تھا۔
 
رےدودا ایسا سب سے قدیم ملک جوجدیددورتکجوجدید دورتک قائم رہنے میں کامیاب ہو گیا، یہ 1865[[1865ء]] میں کیریبین میں قائم ہوا تھا۔ لیکن یہ ایک باقاعدہ ملک میں تبدیل ہونے میں ناکام رہا لیکن اس کے باجود یہ آج بھی موجودہے اور اس کا ایک منفرد ادب، اپنا بادشاہ اور نشان بھی ہے. فی الحال رےدودا کے بادشاہت کے کم از کم چار مدداوےدار ہیں۔
 
==1960 سے 1980 تک کی تاریخ ==
 
اس دور میں بہت سے اچھے زمینی مائیکرو اقوام قائم ہوئے ان میں سی لینڈ (Sealand) سرفہرست ہے اور آج بھی قائم ہے اور سب سے عظیم مائیکرواقوام کے طور پر جانا جاتا ہے۔ دراصل یہ ایک [[پرانا قلعہ]] ہے جس پر [[دوسری جنگ عظیم]] کے دوران برطانیہ کے ایک سابقہ میجر رائے بیٹس نے قبضہ کیا۔ اس قلعے کو 1950ءکی1950ء کی رہائی میں خالی چھوڑ دیا گیا تھا۔ رائے نے جنگ کے بعد ماہی گیری اور ریڈیو براڈ کاسٹنگ کے مشاغل اختیار کرلئے لیکن برطانوی حکومت کی پابندیوں سے تنگ آکر اس نے بالآخر اس قلعے میں اپنی آزاد ریاست قائم کرنے کا منصوبہ بنالیا۔ اس نے اپنی بیوی ہوان کے ساتھ یہاں رہائش اختیار کرلی اور اسے برطانیہ سے آزاد ریاست قرار دے دیا۔ اس کو مائیکرونیشن کا امریکا بھی کہا جاتا ہے۔
 
روز جزائر جمہوریہ 19681968ء میں ایک 400 [[مربع میٹر]] کے پلیٹ فورم پر بنا تھا۔ یہ اٹلی کے سمندر سے 7 میل (11 کلومیٹر) کے فاصلے پر قائم کیا گیا تھا۔ اس نے اپنی پمفلیٹ شائع کئے اوراسپرانتو کو اپنی [[قومی زبان]] کا درجہ دیا۔ لیکن جب اٹلی کی حکومت کو شک ہوا کی یہ بنا ٹیکس بھرے سیاحت سے پیسہ کمانے کی ایک چال ہے۔ تو اٹلی کو حکومت نے اپنی بحریہ کی مدد سے اس ختم کردیا۔
 
ستر کی دہائی میں ٹونگا کے قریب ایس ایس کیا نے منروا نام سے ایک چٹانی جزیرے پر اپنے ملک کا قیام کیا اس ملک کی آبادی قل 30،000 نفوس پر مشتمل تھی۔ منروا جمہوریہ، ایک نیا ملک بنانے کے تصور تھا، لیکن جزیرہ بنے کے کچھ ہی وقت بعد ٹونگا نے یہاں اپنی فوج بھیج کر جزیرے پر قبضہ کر لیا۔