"صلاح الدین احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{Infobox writer | name = مولانا صلاح الدین احمد | image = | imagesize = 180px | caption = | pseudonym =صلاح الدین احمد | birth_name = | birth_da...
(ٹیگ: القاب)
 
←‏حالات زندگی و ادبی خدمات: غیر ضروری مواد کا اخراج
سطر 34:
'''مولانا صلاح الدین احمد''' (پیدائش: [[25 مارچ]]، [[1902ء]] - وفات: [[14 جون]]، [[1964ء]]) [[پاکستان]] سے تعلق رکھنے والے [[اردو]] کے نامور [[ادیب]]، [[صحافی]]، [[مترجم]] ادبی جریدے ''[[ادبی دنیا (جریدہ)|ادبی دنیا]]'' کے مدیر تھے۔
 
== حالات زندگی و ادبی خدمات==
صلاح الدین احمد [[25 مارچ]]، [[1902ء]] کو [[لاہور]]، [[برطانوی ہندوستان]] میں پیدا ہوئے<ref name="پاکستان کرونیکل">ص 230، ''[[پاکستان کرونیکل]]''، [[عقیل عباس جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref><ref name="bio-bibliography.com">[http://www.bio-bibliography.com/authors/view/7348 مولانا صلاح الدین احمد، ''سوانح و تصانیف ویب''، پاکستان]</ref>۔ ابتدا ہی سے انہیں ادبی صحافت کا بڑا اچھا ذوق تھا۔زمانہ طالب علمی میں انہوں نے ایک انہوں نے ایک وقیع اردو رسالہ خیالستان جاری کیا۔ پھر [[1934ء]] میں اردو کا ایک انتہائی اہم جریدہ ''[[ادبی دنیا (جریدہ)|ادبی دنیا]]'' جاری شائع کرنا شرو کیا۔ وہ ''اردو بولو، اردو لکھو، اردو پڑھو'' کی تحریک کے سرخیل تھے، اسی وجہ سے انہیں پنجاب کا بابائے اردو کہا جاتا ہے۔ <ref name="پاکستان کرونیکل"/>