"صلاح الدین احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏حالات زندگی و ادبی خدمات: غیر ضروری مواد کا اخراج
م clean up, replaced: ← (8) using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 7:
| birth_name =
| birth_date = {{birth date|1902|03|25}}ء
| birth_place = [[لاہور]]، [[برطانوی ہندوستان]]
| death_date = {{birth date|1959|09|27}}ء
| death_place = [[ساہیوال]]، [[پاکستان]]
سطر 32:
| students =
}}
'''مولانا صلاح الدین احمد''' (پیدائش: [[25 مارچ]]، [[1902ء]] - وفات: [[14 جون]]، [[1964ء]]) [[پاکستان]] سے تعلق رکھنے والے [[اردو]] کے نامور [[ادیب]]، [[صحافی]]، [[مترجم]] ادبی جریدے ''[[ادبی دنیا (جریدہ)|ادبی دنیا]]'' کے مدیر تھے۔
 
== حالات زندگی ==
صلاح الدین احمد [[25 مارچ]]، [[1902ء]] کو [[لاہور]]، [[برطانوی ہندوستان]] میں پیدا ہوئے<ref name="پاکستان کرونیکل">ص 230، ''[[پاکستان کرونیکل]]''، [[عقیل عباس جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref><ref name="bio-bibliography.com">[http://www.bio-bibliography.com/authors/view/7348 مولانا صلاح الدین احمد، ''سوانح و تصانیف ویب''، پاکستان]</ref>۔ ابتدا ہی سے انہیں ادبی صحافت کا بڑا اچھا ذوق تھا۔زمانہ طالب علمی میں انہوں نے ایک انہوں نے ایک وقیع اردو رسالہ خیالستان جاری کیا۔ پھر [[1934ء]] میں اردو کا ایک انتہائی اہم جریدہ ''[[ادبی دنیا (جریدہ)|ادبی دنیا]]'' جاری شائع کرنا شرو کیا۔ وہ ''اردو بولو، اردو لکھو، اردو پڑھو'' کی تحریک کے سرخیل تھے، اسی وجہ سے انہیں پنجاب کا بابائے اردو کہا جاتا ہے۔ <ref name="پاکستان کرونیکل"/>
 
== اردو کے لئے خدمات ==
سطر 64:
 
== ناقدین کی آراء ==
معروف نقاد [[ڈاکٹر انور سدید]] مولانا صلاح الدین احمد کے بارے میں کہتی ہیں کہ:
{{اقتباس|مولانا صلاح الدین احمدکی زندگی کا سب سے بڑا مقصد اعلائے کلمتہ الاردو تھا اور اِس مقصد کے حصول کے لیے انھوں نے مصلحت کوشی سے بے نیاز ہو کر اُردو زبان اور ادب کے لیے گراں قدر خدمات سرانجام دیں۔ اپنا تن، من اور دھن نثار کیا اور اِس کی بقأ اور ترقی کے لیے اپنی پوری زندگی اور بہترین صلاحیتیں وقف کر دیں۔}}
 
== اعزازات ==
[[حکومت پاکستان]] نے مولانا صلاح الدین احمد کی خدمات کے صلے میں بعد از مرگ''[[تمغا حسن کارکردگی|صدارتی تمغا برائےحسن کارکردگی]]'' سے نوازا۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/>
 
== وفات ==
سطر 83:
[[زمرہ:اردو مصنفین]]
[[زمرہ:پاکستانی کالم نگار]]
[[زمرہ:اردو کالم نگار]]
[[زمرہ:پاکستانی مصنفین]]
[[زمرہ:پاکستانی صحافی]]