"حامد حسن قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:پاکستانی شخصیات
م clean up, replaced: ← , ← (16) using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 10:
| death_date = {{birth date|1964|06|06}}ء
| death_place = [[کراچی]]، [[پاکستان]]
| occupation = [[نقاد]]، [[مورخ]]، [[محقق]]، [[شاعر]]، [[معلم]]
| nationality =
| citizenship = {{پرچم تصویر|پاکستان}}[[پاکستانی]]
سطر 32:
| students =
}}
'''پروفیسر حامد حسن قادری''' (پیدائش: [[25 مارچ]]، [[1887ء]] - وفات: [[6 جون]]، [[1964ء]]) [[پاکستان]] سے تعلق رکھنے والے معروف [[مورخ]]، [[نقاد]]، تاریخ گو [[شاعر]]، [[مترجم]]، [[محقق]] اور [[معلم]] تھے جو اپنی تصنیف '' داستانِ تاریخ ِ اردو'' کی وجہ سے دنیائے اردو میں شہرت رکھتے ہیں۔
 
== حالات زندگی ==
حامد حسن قادری [[25 مارچ]]، [[1887ء]] کو بچھرایوں، [[مراد آباد ضلع]]، [[برطانوی ہندوستان]] میں پیدا ہوئے<ref name="پاکستان کرونیکل">ص 230، ''پاکستان کرونیکل''، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref><ref name="urdubandhan.com">[http://www.urdubandhan.com/bazm/viewtopic.php?t=6288 مولانا حامد حسن قادری کی ولادت پر تاثرات،سید انور جاوید ہاشمی ''اردو بندھن ویب'' بھارت]</ref>۔[[رامپور|ریاست رامپور]] میں واقع مدرسہ عالیہ سے علومِ شرقیہ السنہ یعنی اردو، فارسی اور عربی کے علوم میں دسترس حاصل کی۔ بعد ازاں اسٹیٹ ہائی اسکول [[رامپور]] سے میٹرک پاس کیا۔ [[پنجاب یونیورسٹی]] سے منشی فاضل اور اردو فاضل کے امتحانات پاس کرنے کے بعد ایف اے کیا۔ بڑودہ کالج اور اسلامیہ کالج [[اٹاوہ]] میں تدریس کی خدمات انجام دیں۔ [[1917ء]] میں بڑودہ سے ملازمت کو خیرباد کہہ کر حلیم مسلم کالج جیسے اہم ادارے میں تدریس کے بعد سینٹ جونز کالج، [[آگرہ]] میں پروفیسر مقرر ہوئے جہاں 25 سال تک اردو اور فارسی کی تدریسی خدمات انجام دیں۔ [[1952ء]] میں 65 سال کی عمر میں وہ صدر شعبہ اردو و فارسی ریٹائر ہوئے۔ [[1955ء]] میں انہوں نے [[پاکستان]] ہجرت کی اور [[کراچی]] میں مستقل سکونت اختیار کی۔<ref name="urdubandhan.com"/>
 
==ادبی خدمات ==
حامد حسن قادری بیک وقت [[شاعر]]، [[مورخ]]، [[نقاد]]، [[مترجم]] اور [[محقق]] تھے۔ ان کی تصانیف کی تصانیف کی تعداد 40 کے لگ بھگ ہے۔ تاہم ان میں سب سے زیادہ شہرت ''داستانِ تاریخ ِ اردو'' کو ملی<ref name="پاکستان کرونیکل"/>۔ ان دیگر تصانیف میں '' مثنوی نمونۂ عبرت''، ''تاریخ و تنقید ادبیات اُردو ''، ''غالب کی اُردو نثر اور دوسرے مضامین''، ''جامع التواریخ''، ''تاریخ مرثیہ گوئی''،''ادبی مقالات''، ''نقد و نظر'' ، ''انتخاب دیوان مومن''، ''سفینۂ تواریخ''، ''مضامینِ کائنات''، ''دفترِ تواریخ'' اور ''سفینۂ نثر و نظم''سرِ فہرست ہیں۔
 
== تصانیف ==
* ادبی مقالات
* مثنوی نمونۂ عبرت
* میزان التواریخ
سطر 47:
* جامع التواریخ
* سفینۂ تواریخ
* دفترِ تواریخ
* آثار‌التواریخ
* غالب کی اُردو نثر اور دوسرے مضامین
* داستانِ تاریخ ِ اردو
* انتخاب دیوان مومن
* تاریخ و تنقید ادبیات اُردو
* نقد و نظر
سطر 64:
 
== وفات ==
حامد حسن قادری [[6 جون]]، [[1964ء]] کو [[کراچی]]، [[پاکستان]] میں انتقال کرگئے اور [[کراچی]] کے پاپوش نگر ناظم آباد کے قبرستان میں سپردِ خاک ہوئے۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/><ref name="urdubandhan.com"/><ref>[http://www.bio-bibliography.com/authors/view/5151 حامد حسن قادری، ''سوانح وتصانیف ویب ''، پاکستان]</ref><ref name="پاکستان کرونیکل"/><ref name="urdubandhan.com"/>
 
== حوالہ جات ==
سطر 79:
[[زمرہ:اردو تنقید نگار]]
[[زمرہ:پاکستانی مسلم شخصیات]]
 
[[زمرہ:کراچی کی شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی مصنفین]]