"عمامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد، اضافہ حوالہ جات
اضافہ حوالہ جات، مواد کی نئی ترتیب (ترمیم بذریعہ مستند حوالہ)
سطر 3:
اردو میں عمامہ کا لفظ عام طور پر مسلمانوں کے ایک خاص انداز میں باندھے گئے عمامہ/ پگڑی پر ہوتا ہے، جب کہ شملے والی پگڑی جو نواب ملک چوہدری اور دیہاتوں میں عام لوگ باندھتے ہیں اسے عمامہ کی جگہ پگڑی کہا جاتا ہے، البتہ یہ طے شدہ اصطلاح نہیں ہے۔ کیوں کہ بہت سے لوگ اسلامی طرز کے سرپوش کے لیے عمامہ اور پگڑی دونوں لفظ استعمال کرتے ہیں۔
 
پگڑی پہننا سکھوں کے درمیان عام ہے، جن کی خواتین بھی دستار کے نام سے اسے استعمال کرتی ہیں۔<ref>{{Cite web|url=http://www.sikhanswers.com/sikh-articles-of-faith-identity/sikh-women-turban-dastaar/|title=Do Sikh women have to wear a Turban (Dastaar) as well as men? {{!}} Sikh Answers|website=www.sikhanswers.com|access-date=2016-04-19}}</ref> سرپوش کی روایت مختلف مذاہب میں موجود ہے، خاص کر [[اسلام]] (بشمول اہل تشیع کے) جو عمامہ کو سنت نبوی سمجھتے ہیں اور [[یہودیت|یہودیوں]] میں،نے بائبل کے عہد میں پگڑی باندھی،<ref name="Haddad">{{cite web|last=Haddad|first=Sh. G. F.|title=The turban tradition in Islam|url=http://www.livingislam.org/k/tti_e.html|publisher=Living Islam|accessdate=5 August 2013}}</ref> دور جدید میں برصغیر میں [[دعوت اسلامی]] نے سبز عمامہ کو فروغ دیا ہے۔<ref name="دعوت اسلامی">{{cite web | accessdate=25 اپریل 2016 | author=المدینہ العلمیہ | date=2014ء | pages=518 | publisher=مکتبۃ المدینہ | title=عمامہ کے فضائل | url=http://www.dawateislami.net/bookslibrary/1849 | work=املدینہ العلمیہ}}</ref>
 
اہل تشیع عمامہ کو سنت نبوی سمجھتے ہیں۔اس سلسے میں بہت سی احادیث بھی نقل کرتے ہیں۔ ان کے علماء ایک خاص قسم کا لباس پہنتے ہیں جو عبا، قبا اورعمامہ پر مشتمل ہوتا ہے۔ علماء کرام جو عمامہ باندھتے ہیں وہ خاص طرز سے لپیٹا جاتا ہے۔ عام طور پر 6 سے 11 میٹر کپڑے کا ہوتا ہے۔ یہ عمامہ صرف دو رنگوں کا ہوتا ہے ایک مکمل سیاہ رنگ کا جو صرف [[سید]] لوگ باندھتے ہیں اور دوسرا مکمل سفید جو غیر سید امتی علماء اپنے سر پر باندھتےہیں۔
== تلفظ ==
عِمامہ (عِ-مَ-ا-مَ-ہ) عربی زبان کا لفظ ہے اس کا درست تلفظ عین کی زیر کے ساتھ عِمامہ ہے اسے عین کے زبر کے ساتھ عَمامہ پڑھنا غلط ہے جیسا کہ علامہ ابو الفیض محمد بن محمد بن عبد الرزّاق الحسینی اپنی لغت کی شُہرۂ آفاق کتاب’’ تَاجُ العُرُوس‘‘ میں لکھتے ہیں ’’عِمامہ عین کی زیر کے ساتھ ہے اور جو شَمائل کے بعض شارِحِین (شرح کرنے والوں ) نے اسے زبر کے ساتھ عَمامہ لکھاہے وہ غلط ہے۔‘‘ (تاج العروس) <ref>تاج العروس، باب المیم، فصل العین، 1/7830</ref>
سطر 19 ⟵ 17:
 
=== اسلام ===
شروع سے عرب مسلمانوں میں عمامہ بطور ثقافت رائج تھا، جسے [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] کے اکثر استعمال سے [[اسلام]] میں [[سنت]] کا درجہ مل گيا،<ref name="Haddad"/><ref name="inter-islam">{{cite web|url=http://www.inter-islam.org/Actions/kurta.html|title=The turban, topee and kurta - in the light of Ahadith and the practice of our pious predecessors|author=Inter Islam|publisher=inter-islam.org|accessdate=2014-02-10}}</ref><ref>http://www.shafifiqh.com/2011/07/03/wearing-a-turban/</ref><ref name="sunnah">{{cite web|url=http://sunnah.org/fiqh/islamic_dress.htm|title=Islamic Dress and Head-dress for men|publisher=sunnah.org|accessdate=2014-02-10}}</ref><ref name="seekersguidance">{{cite web|url=http://seekersguidance.org/ans-blog/2009/11/19/can-anyone-wear-a-turban-are-there-styles-specific-for-scholars/|title=SeekersGuidance - Can Anyone Wear a Turban? Are There Styles Specific for Scholars? &#8211; Answers|publisher=seekersguidance.org|accessdate=2014-02-10}}</ref> آپ کا عمامہ اکثر سفید یا سیاہ ہوتا تھا۔<ref name="NYT Rubin 15 October 2011">{{cite news|last=Rubin|first=Alyssa J.|title=Afghan Symbol of Identity Is Subject to Search|url=http://www.nytimes.com/2011/10/16/world/asia/afghans-are-rattled-by-rule-on-searching-turbans.html|accessdate=16 اکتوبر 2011|newspaper=[[New York Times]]|date=15 اکتوبر 2011}}</ref> اہل تشیع عمامہ کو سنت نبوی سمجھتے ہیں۔اس سلسلے میں بہت سی احادیث بھی نقل کرتے ہیں۔ ان کے علماء ایک خاص قسم کا لباس پہنتے ہیں جو عبا، قبا اورعمامہ پر مشتمل ہوتا ہے۔ علماء کرام جو عمامہ باندھتے ہیں وہ خاص طرز سے لپیٹا جاتا ہے۔ عام طور پر 6 سے 11 میٹر کپڑے کا ہوتا ہے۔ یہ عمامہ صرف دو رنگوں کا ہوتا ہے ایک مکمل سیاہ رنگ کا جو صرف [[سید]] لوگ باندھتے ہیں اور دوسرا مکمل سفید جو غیر سید امتی علماء اپنے سر پر باندھتےہیں۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:مذہبی سر پوش]]
[[زمرہ:سکھ مذہبی ملبوسات]]
[[زمرہ:عربی لباس]]
[[زمرہ:سر پوش]]
سطر 31 ⟵ 29:
[[زمرہ:فارسی ملبوسات]]
[[زمرہ:ترکی ملبوسات]]
[[زمرہ:سکھ مذہبی ملبوسات]]