"صلاح الدین احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (8) using AWB
(ٹیگ: القاب)
م اضافہ مواد، درستی املا، ±زمرہ
(ٹیگ: القاب)
سطر 61:
* امریکہ کا سیاسی نظام
* اُردو میں افسانوی ادب
* کششِ ثقل (ترجمہ)
* زمانہ قدیم کے جانور (ترجمہ)
* برق (ترجمہ)
* پردوں کے کارخانے (ترجمہ)
* مادہ، سالمے اور جوہر (ترجمہ)
* زمین کی بدلتی ہوئی سطح (ترجمہ)
* سائنس دان اور اُس کے آلات (ترجمہ)
* توہمات یا سائنس (ترجمہ)
* بادل،بارش اور برف (ترجمہ)
* زندگی منزل بہ منزل (ترجمہ)
* موسم (ترجمہ)
* مقناطیس (ترجمہ)
* مشینیں (ترجمہ)
* مٹّی (ترجمہ)
* کیڑوں کی سماجی زندگی (ترجمہ)
* ستاروں سے آگے (ترجمہ)
* زندہ اشیاء (ترجمہ)
* روشنی (ترجمہ)
* حرارت (ترجمہ)
* چاند (ترجمہ)
* پُھول پھل اور بیج (ترجمہ)
* پرندے (ترجمہ)
* آواز (ترجمہ)
* انسانی مشین (ترجمہ)
 
== ناقدین کی آراء ==
معروف نقاد [[ڈاکٹر انور سدید]] مولانا صلاح الدین احمد کے بارے میں کہتی ہیں کہ:
{{اقتباس|مولانا صلاح الدین احمدکیاحمد کی زندگی کا سب سے بڑا مقصد اعلائے کلمتہ الاردو تھا اور اِس مقصد کے حصول کے لیے انھوںانہوں نے مصلحت کوشی سے بے نیاز ہو کر اُردو زبان اور ادب کے لیے گراں قدر خدمات سرانجام دیں۔ اپنا تن، من اور دھن نثار کیا اور اِس کی بقأ اور ترقی کے لیے اپنی پوری زندگی اور بہترین صلاحیتیں وقف کر دیں۔دیں<ref name="nlpd.gov.pk"/>۔}}
 
== اعزازات ==
[[حکومت پاکستان]] نے مولانا صلاح الدین احمد کی خدمات کے صلے میں بعد از مرگ''[[تمغا حسن کارکردگی|صدارتی تمغا برائےحسن کارکردگی]]'' سے نوازا۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/>
 
== وفات ==
سطر 89 ⟵ 112:
[[زمرہ:پاکستانی نثر نگار]]
[[زمرہ:اردو نثر نگار]]
[[زمرہ:اردو صحافی]]