"اندلس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Picture in higher resolution and correct exposure
سطر 1:
[[ملف:Al Andalus & Christian Kingdoms.png|تصغیر|الاندلس اور عیسائی مملکتیں، [[1000ء]]]]
 
[[تصویر:PatioSpain deAndalusia losGranada ArrayanesBW 2015-10-25 17-22-07.jpg|thumb|تصغیر|[[غرناطہ]], الاندلس میں اسلامی دور کا ایک باغیچہ]]
 
'''الاندلس''' ({{lang-en|Al-Andalus}}, {{lang-ar|الأندلس}}, [[کلمہ نویسی]] {{transl|ar|''al-ʼAndalus''}}; {{lang-es|Al-Ándalus}}; {{lang-pt|Al-Andalus}}; {{lang-an|Al-Andalus}}; {{lang-ca|Al-Àndalus}}; [[بربر زبان|بربر]]: ''Andalus'' یا ''Wandalus'') یورپ میں موجود ایک سابقہ مسلم ریاست تھی جو [[ہسپانیہ]]، [[پرتگال]] اور [[فرانس|جدید فرانس]] پر مشتمل تھی، جسے '''مسلم ہسپانیہ''' (Muslim Spain) یا '''اسلامی آئبیریا''' (Islamic Iberia) بھی کہا جاتا ہے۔ یہ ریاست [[جزیرہ نما آئبیریا]] کے علاقے میں تھی۔