"کم جونگ اون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 69:
'''کم جونگ-اون''' [[شمالی کوریا]] کا ڈکٹیٹر ہے۔ اپنے باپ کم جونگ ال کی وفات کے بعد 2011 میں شمالی کوریا کا اقتدار سنبھالا۔کم جونگ-اون کے دادا شمالی کوریا کے بانی تھے۔
== تنازعات ==
کم جونگ اون کو شمالی کوریا کی ظالم ترین شخصیت ماناجتاماناجاتا ہے۔ پچھلے دنوں اپنے زیر دفاع کو سرکاری میٹنگ میں سونے پر طیارہ شکن گن سے اڑآ دیا۔ کم جون اون نے اپنے بہت سے مخالفین کو بھی عجیب طریقوں سے قتل کیا<ref>[http://www.urdupoint.com/weird/detail-news/live-news-424232.html کم جون اون کی انتہائی سزاؤں کی ترالی وجوہات، اردو پوائنٹ]</ref>۔کم جونگ اون پر یہ بھی الزام ہے کہ اس نے اپنے خالہ کو زہر دے کر مارا۔اور اپنے ایک رشتہ دار کو شکاری کتوں کے سامنے ڈال کر ان کتوں کو کھلایا۔
 
== حوالہ جات ==