"شیخ رحمکار" کے نسخوں کے درمیان فرق

4 بائٹ کا ازالہ ،  5 سال پہلے
م
clean up, replaced: ← (3) using AWB
م (clean up, replaced: ← (3) using AWB)
'''شیخ المشائخ شیخ رحمکار''' المعروف '''کاکا صاحب''' صوبہ [[خیبر]] [[پختونخواہ]] کی معروف ہستی ہیں۔
 
== ولادت ==
== خلفاء ==
آپ کے بہت خلفاء ہیں ان میں یہ خلفاء بہت مشہور ہیں جو صاحبان علم وفقر اور صاحب کرامات تھے۔
غازی خان ، عزیز شیخ ، عبدالرحیم مشہور ، شیخ رحیم خٹک ، علی گل و ملی گل (یہ دونوں آپ کے خاص خادم بھی تھے ، ان دونوں کی قبریں بھی آپ کے روضہ میں ہیں) ۔ فقیر صاحب شگی ، شیخ جمیل یہ خوشحال خان خٹک جو کہ مشہور شاعر ہے اس کا بھائی ہے اور آپ کے مرید ہونے کے بعد فقیر جمیل بیگ کے نام سے مشہور ہے۔ یہ خٹک قوم کا امیر تھا ۔ میرزا گل یہ ولی کامل تھے۔ شیخ بابر، دریاخاں چمکنی ، شیخ فتح گل، شیخ اوین ، شیخ کمال، شیخ حیات ، پیرمیاں حاجی ، حسن بیگ ، آخوند ہلال یہ قلندر تھے ۔ آخوند اسماعیل ۔
== وفات ==
آپ وفات سے ایک سال پہلے سے علیل رہتے تھے ۔ مگر باوجود علیل رہنے کے آپ نے نماز قضا نہیں کی ۔ اکثر اوقات قیام کی طاقت نہ رکھتے تو دو آدمی آپ کے بازوپکڑ کر آپ کو کھڑا کر دیتے ۔ پھر آپ نماز کی تکمیل کر دیتے ۔ اپنے معمولات کو آخری وقت تک پورا کیا۔
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
 
 
[[زمرہ:سہروردی صوفیاء]]
86,585

ترامیم