"تاریخ معصومی (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد |
م clean up, replaced: ← using AWB |
||
سطر 1:
{{ناحوالہ}}
'''تاریخ سند''' جو '''تاریخ معصومی''' کے نام سے معروف ہے [[سندھ]] کی تاریخ کے قدیم ترین بنیادی مآخذ میں سے ایک ہے، اسے [[میر محمد معصوم بکھری]] (متوفی 1019ھ) نے سنہ 1009ھ کے آس پاس تالیف کیا تھا. اس کتاب میں مولف نے مسلمانون کے ہاتھوں فتح سندھ کے بعد سے اپنے دور (گیارھویں صدی ہجری کے اوائل) تک [[سندھ]] کی تاریخ، نیز شاہان ہند، سلاطین دہلی اور [[قندھار]] تا [[ماوراء النہر]] کے احوال و تاریخ نیز سندھ کے مغلیہ
== مشتملات ==
تاریخ معصومی چار حصوں پر مشتمل ہے.
پہلے حصہ کا عنوان ہے «در ذکر فتح سند و تعیین نمودن عسکر فیروزی اثر اسلام از دارالسلام بغداد در زمان خلافت ولید بن عبدالملک، وقایع محاربات ایشان با لشکر کفار حق ناشناس، و مدت حکومت گماشتگان خلفائ بنی امیه و بنی عباس.»<br />
سطر 13:
تیسرے حصہ کا عنوان ہے: «در ذکر ایالت حکام ارغونیه و مدت حکومت و وقایع محاربات ایشان.»<br />
یعنی صوبہ ارغوانیہ کے حکام، دور حکومت اور ان کی جنگوں کے واقعات کے بیان میں.
{{نامکمل}}▼
[[زمرہ:سلطنت مغلیہ سے متعلق کتب]]
[[زمرہ:فارسی کتب]]
[[زمرہ:سولہویں صدی کی کتب]]
▲{{نامکمل}}
|