"موسم گرما" کے نسخوں کے درمیان فرق

9 بائٹ کا ازالہ ،  6 سال پہلے
انگریزی؟
م (clean up, replaced: ← (3) using AWB)
(انگریزی؟)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
'''موسم گرما''' (Summer) منطقہ معتدلہ کے چار موسموں میں سے ایک ہے۔ اس میں [[دن]] بڑے ہوتے ہیں اور راتیں چھوٹی۔ درجہ حرارت زیادہ ہوتا ہے۔ [[سال]] کا سب سے بڑا [[دن]] 21 [[جون]] کو اس موسم میں ہوتا ہے۔ جب شمالی نصف کرے میں موسم گرما ہوتا ہے تو جنوبی نصف کرے میں [[موسم سرما|سردیاں]]۔ گرمیوں کا موسم تب ہوتا ہے جب [[سورج]] کی شعائیں سیدھی پڑتی ہیں۔
 
[[پاکستان]] میں گرمیوں کا آغاز [[اپریل]] سے ہو جاتا ہے۔ [[جون]] [[جولائی]] سخت گرم مہینے ہوتے ہیں۔ 15 [[جولائی]] کو ساون کی پہلی تاریخ کو جب [[مون سون]] [[پاکستان]] پہنچتا ہے تو موسم کم گرم ہو جاتا ہے۔ یہاں یہ موسم [[ستمبر]] تک رہتا ہے۔
1,612

ترامیم