"قومی شاہراہ 5" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[ملف:Pakistan N5.svg|500px|thumb|نقشہ]]
قومی شاہراہ، نیشنل ہائی وے یا '''این-5''' ('''N-5''') بھی کہا جاتا ہے، [[پاکستان]] کی اہم شاہراہ ہے جو [[کراچی]] سے [[افغانستان]] کی سرحد پر واقع قصبے [[طورخم]] تک جاتی ہے۔ اس شاہراہ کا بیشتر حصہ [[دریائے سندھ]] کے مشرقی کناروں پر واقع ہے، البتہ اس کا آغاز دریا کے مغربی حصے سے ہوتا ہے اور یہ پہلی بار [[کوٹری]] کے مقام پر دریائے سندھ کے عبور کرتی ہے۔
 
قومی شاہراہ، نیشنل ہائی وے یا '''این-5۵''' ('''N-5''') بھی کہا جاتا ہے، [[پاکستان]] کی اہم شاہراہ ہے جو [[کراچی]] سے [[افغانستان]] کی سرحد پر واقع قصبے [[طورخم]] تک جاتی ہے۔ اس شاہراہ کا بیشتر حصہ [[دریائے سندھ]] کے مشرقی کناروں پر واقع ہے، البتہ اس کا آغاز دریا کے مغربی حصے سے ہوتا ہے اور یہ پہلی بار [[کوٹری]] کے مقام پر دریائے سندھ کے عبور کرتی ہے۔
 
1756 [[الف پیما|کلومیٹر]] طویل یہ شاہراہ کراچی کے ساحلی شہر سے شروع ہوتی ہوئی سندھ کے [[ضلع حیدرآباد|حیدرآباد]]، [[ضلع نوشہرو فیروز|نوشہرو فیروز]] اور [[ضلع خیرپور|خیرپور]] کے اضلاع سے گزرتی ہوئی پنجاب میں داخل ہوتی ہے جہاں یہ [[ضلع ملتان|ملتان]] [[تحصیل چیچہ وطنی]]، [[ضلع ساہیوال|ساہیوال]]، [[ضلع لاہور|لاہور]]، [[ضلع گوجرانوالہ|گوجرانوالہ]]، [[ضلع گجرات|گجرات]]، [[ضلع جہلم|جہلم]] اور [[ضلع راولپنڈی|راولپنڈی]] کے اضلاع سے گزرتی ہے۔ راولپنڈی سے یہ مشرق کی جانب موڑ کھاتی ہوئی [[دریائے سندھ]] عبور کر کے ایک مرتبہ پھر دریائے سندھ کے مغربی کناروں پر پہنچتی ہے جہاں یہ [[اٹک خورد]] سے گزرتے ہوئے صوبہ [[خیبر پختونخوا|سرحد]] میں داخل ہو جاتی ہے جہاں [[نوشہرہ]] اور [[پشاور]] سے ہوتی ہوئی طورخم کے سرحدی قصبے پہنچتی ہے۔ اس شاہراہ کے کل 1756 کلومیٹر میں سے 1021 کلومیٹر پنجاب، 671 کلومیٹر سندھ اور 127 کلومیٹر سرحد میں واقع ہے۔ [[مقتدرہ قومی شاہراہ]] (نیشنل ہائی وے اتھارٹی) اس شاہراہ کا انتظام سنبھالتی ہے۔