"قومی شاہراہ 5" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
اوپر کی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[ملف:Pakistan N5.svg|500px|thumb|نقشہ ــ ]]
 
[[تصویر:Pakistan Nationalhighways.PNG|thumb|درمیان|550px|پاکستان کی قومی شاہراہیں اور اہم سڑکیں]]
 
قومی شاہراہ، نیشنل ہائی وے یا '''این-۵''' بھی کہا جاتا ہے، [[پاکستان]] کی اہم شاہراہ ہے جو [[کراچی]] سے [[افغانستان]] کی سرحد پر واقع قصبے [[طورخم]] تک جاتی ہے۔ اس شاہراہ کا بیشتر حصہ [[دریائے سندھ]] کے مشرقی کناروں پر واقع ہے، البتہ اس کا آغاز دریا کے مغربی حصے سے ہوتا ہے اور یہ پہلی بار [[کوٹری]] کے مقام پر دریائے سندھ کے عبور کرتی ہے۔