"اندلس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Picture in higher resolution and correct exposure
Picture in much higher resolution
سطر 19:
=== [[امارت قرطبہ]] اور [[خلافت قرطبہ]] ===
{{اس|امارت قرطبہ|خلافت قرطبہ}}
[[ملف:MosqueSpain ofAndalusia Cordoba SpainBW 2015-10-27 13-54-14.jpg|تصغیر|[[جامع مسجد قرطبہ]]]]
[[756ء]] میں [[عبد الرحمٰن الداخل]] نے [[یوسف بن عبد الرحمن فہری]] کو معزول کر کے [[امارت قرطبہ]] کی بنیاد رکھی اور اسکے پہلے [[امیر]] ہونے کا اعلان کیا۔ اس نے اندلس کے زیادہ تر حصے پر فہریوں اور عباسیوں کے حامیوں پر قابو پانے کے بعد ایک نسبتا کمزور حکومت قائم کی۔ <ref>Roger Collins, "The Arab Conquest of Spain, 710–797", pp. 113–140 & 168–182.</ref>
[[912ء]] میں ان کے پوتے [[عبد الرحمٰن الناصر|عبدالرحمن الثالث]] کے نہ صرف تیزی اندلس میں اموی حکومت کو تقویت بخشی بلکہ ایک [[خلافت قرطبہ]] کا قیام عمل میں لایا گیا۔