"سرسوں" کے نسخوں کے درمیان فرق

251 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
M
(M)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
[[File:Mustard plant bangladesh.jpg|thumb|250px||بنگلادیشی سرسوں]]
'''سرسوں''' یا سروں (Mustard) ایک زرعی طور پر اگاۓ جانے والے پودے کا نام ہے۔ اسکے پھول چھوٹے اور پیلے رنگ کے ہوتے ہیں۔ سرسوں چارے کے طور پر اگایا جاتا ہے۔ اس کے پتوں اور گندلوں سے ساگ پکایا جاتا ہے۔ سرسوں کے بیجوں سے تیل نکالا جاتا ہے جو پکانے، جسم پر لگانے اور مشینوں میں استعمال ہوتا ہے۔
 
'''سرسوں''' یا '''سروں''' (Mustardسائنسی نام: '''براسیکا کمپیسٹرس''')<ref>Book = Biology 9 , p# 12, by two authors, publisher = PLD </ref> ایک زرعی طور پر اگاۓ جانے والے پودے کا نام ہے۔ اسکے پھول چھوٹے اور پیلے رنگ کے ہوتے ہیں۔ سرسوں چارے کے طور پر اگایا جاتا ہے۔ اس کے پتوں اور گندلوں سے ساگ پکایا جاتا ہے۔ سرسوں کے بیجوں سے تیل نکالا جاتا ہے جو پکانے، جسم پر لگانے اور مشینوں میں استعمال ہوتا ہے۔
 
اس کو اکتوبر کے مہینے میں کاشت کیا جاتا ہے۔ [[فروری]] کے مہینے میں سرسوں کے پودوں میں پھولوں کا آنا [[بسنت]] کی علامت ہے۔ اس لیے ہر طرف پیلا اور سبز رنگ دکھائی دیتا ہے۔
==حوالہ جات==
{{Reflist}}
 
[[زمرہ:پتے سبزیاں]]
1,612

ترامیم