"1984ء کے سکھ مخالف فسادات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 31:
}}
 
'''1984 کے سکھ مخالف فسادات''' یا [[1984ء]] کے سکھ قتل عام کئی فسادات کے واقعات تھے جو کہ سکھ مخالف ہجوم بالخصوص کانگریس پارٹی کے لوگوں نے سکھوں کے خلاف کھڑے کئے۔ اس کی وجہ [[اندرا گاندھی]] کا ان کے سکھ محافظوں کے ہاتھوں قتل تھا۔اس واقعے کی تحقیقات کے لئے قائم کمیٹی نے پولیس اور مرکزی حکومت کے بعض اہلکاروں کو اس کا زمہ دار ٹھہرایا۔ [[راجیو گاندھی]] جب [[وزیر اعظم]] بنے تب اس حوالے سے پوچھے گئے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ جب ایک بڑا درخت گرتا ہے تو زمین کانپتی ہے۔
 
== حوالہ جات ==
سطر 37:
 
{{سکھ سیاست}}
 
 
[[زمرہ:1984ء میں قتل عام]]
 
[[زمرہ:بھارت میں 1984ء]]
[[زمرہ:دہلی میں جرائم]]