"بکائن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:Chinaberry1216.JPG|250px|left|thumb|بکائن کی شاخیں جن پر پھول لگے ہیں]]
[[Image:Chinaberries1.jpg|250px|left|thumb|بکائن کا پھل]]
 
بکائن (نباتیاتی نام:Melia azedarach، دیگر نام: بکانیہ(گجراتی)، بکائن نم(سندھی)، نمب برکش(سنسکرت)، Persian Lilac یا Bead Tree یا Ceylon Cedar(انگریزی)) ایک بڑا گھنا اور سایہ دار درخت ہے۔ اس کے پتے، پھول اور پھل [[نیم]] کے درخت سے مشابہہ ہوتے ہیں لیکن پھل کے چار خانے ہوتے ہیں جن میں ہر خانہ میں ایک سیاہ جھلی والا بیج ہوتا ہے جو اندر سے سفید ہوتا ہے۔ اس بیج کو تخم بکائن یا پنجابی میں دھرکونے کہا جاتا ہے۔ اس سفید گودے کے طبی فوائد بے شمار ہیں۔ اس درخت کا آبائی وطن بھارت، پاکستان، چین اور آسٹریلیا کو سمجھا جاتا ہے۔
یہ درخت تقریباً سارا سال ہرا بھرا رہتا ہے۔ اونچائی 7 سے 12 میٹر تک ہوتی ہے۔ سایہ دار ہے۔ پھول ہلکی خوشبو رکھتا ہے۔ پتے ہرے رنگ کے اور 50 سنٹی میٹر تک لمبے ہوتے ہیں۔ لکڑی مضبوط اور قابل استعمال ہوتی ہے۔