"بکائن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
 
== عام استعمال ==
اسے بخوبی لکڑی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ درمیانی کمیت کی اس لکڑی کا رنگ ہلےہلکے بھورے سے ہلکے سرخ تک ہوتا ہے۔ اسے 1830ء میں امریکہ میں لگایا گیا جہاں یہ خوب پھلا پھولا۔ موجودہ دور میں بعض امریکی اسے اجنبی درخت (invasive species) گردانتے ہیں کیونکہ یہ یورپی نہیں۔ اس کے برعکس بے شمار یورپی درختوں کو جو امریکہ میں لگائے گئے ہیں انہیں اجنبی نہیں کہا جاتا۔
 
== ادویاتی استعمال ==