"خلع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏فقہ اور خلع: اضافہ حوالہ جات
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 1:
{{اسلامی فقہ|ازدواجی}}
[[بیوی]] سے کچھ مال لے کر اس کا [[نکاح]] زائل کردینا '''خلع''' کھلاتاہے۔<ref>[[امجد علی اعظمی]]، [[بہار شریعت]]،جلدو2، حصہ 8، ص 194، مکتبۃالمدینہ، کراچی</ref>
 
== قرآن اور خلع ==
سطر 8:
 
== حدیث اور خلع ==
[[صحیح بخاری]] و [[صحیح مسلم]] میں [[عبداﷲ بن عباس]] سے مروی کہ [[ثا بت بن قیس]] کی زوجہ نے [[محمدصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم]] کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کی، کہ یا رسول اﷲ! ثابت بن قیس کے اخلاق و دین کی نسبت مجھے کچھ کلام نہیں (یعنی اُن کے اخلاق بھی اچھے ہیں اور دیندار بھی ہیں) مگر اسلام میں کفران نعمت کو میں پسند نہیں کرتی (یعنی بوجہ خوبصورت نہ ہونے کے میر ی طبیعت ان کی طرف مائل نہیں) ارشار فرمايا: ''اُس کا باغ (جو مہر میں تجھ کو دیا ہے) تو واپس کر دیگی؟'' عرض کی، ہاں۔ آپ نے ثابت بن قیس سے فرمايا: ''باغ لے لو اور طلاق دیدو۔''<ref>صحیح البخاری، کتاب الطلاق، باب الخلع وکیف الطلاق فیہ، الحدیث: 5273، ج3، ص487</ref>
 
== فقہ اور خلع ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/خلع»