"قومی اسمبلی پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 83:
قومی اسمبلی [[پاکستان کی پارلیمان]] کا ایوان زیریں ہے۔ جس کی صدارت [[مکلم ایوان زیریں پاکستان|اسپیکر]] کرتا ہے جو [[صدر پاکستان|صدر]] اور [[ایوان بالا پاکستان|ایوان بالا]] [[امیر مجلس ایوان بالا پاکستان|سینیٹ کے چیئرمین]] کی عدم موجودگی میں ملک کے صدر کی حیثیت سے ذمہ داریاں انجام دیتا ہے۔ عام انتخابات میں سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرنے والی جماعت کا سربراہ عموماً [[وزیر اعظم پاکستان|وزیر اعظم]] منتخب ہوتا ہے جو قائد ایوان بھی ہوتا ہے۔
 
پاکستان کی قومی اسمبلی کیکے موجودہ [[اسپیکر]] ڈاکٹر [[ایاز صادق]] ہیں جبکہ [[مرتضی جاوید عباسی]] ان کے نائب ہیں۔ قائد [[حزب اختلاف]] [[خورشید شاہ]] ہیں جن کا تعلق [[پاکستان پیپلز پارٹی]] سے ہے۔
 
[[آئین پاکستان]] کے مطابق قومی اسمبلی 342 نشستوں پر مشتمل ہے جس میں سے 272 نشستوں پر اراکین براہ راست انتخاب کے ذریعے منتخب ہوتے ہیں۔ علاوہ ازیں مذہبی اقلیتوں کے لیے 10 اور خواتین کے لیے 60 نشستیں بھی مخصوص ہیں، جنہیں 5 فیصد سے زائد ووٹ حاصل کرنے والی جماعتوں کے درمیان نمائندگی کے تناسب سے تقسیم کیا جاتا ہے۔ قومی اسمبلی میں خواتین کی موجودہ تعداد 72 ہے۔