"ابوگیدا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''ابوگیدا''' بہت سے [[خطات]]وں کا مجموعہ ہے جس میں [[دیونگری]] ،[[بنگالی خطات]] ،اور ہندوستان کے بے شمار خطاتے شامل ہیں۔ ابوگیدا ان [[خطات]] کا مجموعہ ہے جس میں واؤل یا [[مصوت]] (یعنی ایسے الفاظ جو دوسرے حرف کا آواز بدل دے جیسے زبر،زیر،پیش،واو،الف،وغیرہ) کو ایک الگ اور خودمختار شکل حاصل ہو،مثلاْہو،مثلاً اردو میں پیش (- ُ) کو کسی بھی حرف کے اوپر لکھا جاتا ہے لیکن ابوگیدا نظام میں پیش کو ایک باقاعدہ شکل حاصل ہے۔اگر ہم [[ابجد]] نظام (اردو،عربی،پشتو) کے الفاظ دیکھں تو اس میں اگر ہم کسی مصوت (زبر،پیش،زیر) کا استعمال چاہے کرے یا نہ کریں کوئی فرق نہیں پڑتا جیسے لفظ ’’بَسَر‘‘ اور ’’بسر‘] ایک جیسے ہیں۔لیکن ابوگیدا میں مصوت حروف دیگر حروف کے طرح لازمی ہیں۔
== وضحت ==
{| class="wikitable" style="text-align:center"