"دیوتا (ناول)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 1:
'''[[دیوتا (افسانہ)|دیوتا]]''' [[محی الدین نواب]] کا تحریر شدہ اردو افسانہ ہے جو کہ اردو ماہنامہ [[سسپنس ڈائجسٹ]] میں گذشتہ 33 سالوں سے بلا ناغہ شائع ہو رہا ہے اور اردو ادب میں جاری رہنے والا سب سے طویل ترین اور مقبول ترین افسانہ بن چکا ہے۔ اس کے 56 حصہ ہیں۔ یہ ناول فرہاد علی تیمور کی سوانح عمری ہے فرہاد علی تیمور کے والدین بچپن میں مر جاتے ہیں۔ جائیداد پر اس کے رشتہ دار کابض ہو جاتے ہیں فرہاد علی تیمور اپنے جائیداد لینے کے لیے ٹیلی پتھی سکھتا ہے
 
== فنی جائزہ ==