"عارف حسین الحسینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
| background = #9abfcc
| name = عارف حسین الحسینی
| image =arifalhussaini.jpg
| caption= Shaheed Arif Hussain Hussaini was a [[Twelver Shi'a]] [[Scholar]].
| religion = [[Usuli]] [[Twelver]] [[اہل تشیع]]
سطر 13:
| Successor = [[ساجد نقوی]]
| ordination =
|nationality= {{PAK}}
| birth_date = {{Birth date|1946|11|25}}
| birth_place = [[پاڑاچنار]]، [[پاکستان]]
سطر 24 ⟵ 25:
 
آپ پاکستانی شہری ہونے کے ناطے سیاسی و اجتماعی امور میں ہر مسلک و مکتب اور زبان و نسل سے تعلق رکھنے والوں کی شرکت کو ضروری سمجھتے تھے ۔ علامہ عارف حسین حسینی نے پاکستان میں امریکی ریشہ دوانیوں کو نقش بر آب کرنے اور قوم کو سامراج کے ناپاک عزائم سے آگاہ کرنے کے لئے بھی موثر کردار ادا کیا ۔ علامہ شہید عارف حسین حسینی اتحاد بین المسلمین کے عظیم علمبردار تھے ، آپ فرقہ واریت اور مذہبی منافرت کے شدید مخالف تھے ، اس سلسلے میں آپ نے علمائے اہل سنت کے ساتھ مل کر امت مسلمہ کی صفوں میں وحدت و یک جہتی کے لئے گرانقدر خدمات انجام دیں ۔
 
==مزید دیکھئے==
* [[شیخ علی مدد]]
* [[شیخ رجب علی]]
* [[شیخ محمد نواز عرفانی]]
 
[[زمرہ:پاکستانی شیعہ]]