"اباضیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:غیر زمرہ بند صفحات
زبان
سطر 1:
[[اسلام]] کے ایک اعتقادی مذہب اسلامی کی ایک شاخ جو ایک رہنما [[عبداللہ بن اباض]] سے منسوب ہے۔
 
[[خارجی|خوارج]] کا [[عقیدہ]] تھا کہ غاصب اور ظالم حاکم کے خلاف جنگ و جدال میں اٹھ کھڑا ہونا [[مذہب|مذہبی]] فریضہ ہےہے۔ لہذا وہ [[خلافت امویہ|بنو امیہ]] کے خلاف بار بار اٹھے،اٹھتے رہے، یہاں تک کہ مسلسل [[جنگ]] و جدال نے خود انہیں صفحہ روزگار سے مٹا دیا۔ [[عبداللہ بن اباض]] نے [[تشدد]] کی بجائے [[روادریرواداری]] برتی تھی۔ اس لیے اس کے پیروکار آج کے اس دور تک تھی '''اباضی''' فرقے کے ارکان کے طور بچ گئے۔
 
'''اباضی''' [[دوسری صدی ہجری]] میں شمالی [[افریقہ]] کی طرف نکل گئے تھے۔