"ویکیپیڈیا:متصادم مفاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{nutshell|ویکیپیڈیا پر اپنے ذاتی مفاد یا اپنے بیرونی تعلقات کے مفاد میں ترامیم نہ کریں۔}}
 
متصادم مفاد ترامیم میں ویکیپیڈیا پر خود کے بارے میں، خاندان، گاہک، آجر یا مالی یا روابط کے بارے میں مواد شامل کرنے کو کہتے ہیں۔ کوئی بھی خارجی تعلق تصادم مفاد کا سبب بن سکتا ہے۔ (لفظ مفاد یہاں پر کسی بھی چیز سے متعلق ہو سکتا ہے جس سے کسی شخص کا فائدہ جڑا ہو یا جس سے کسی کو،کچھ حاصل کرنا وابستہ ہو۔--[[صارف:Drcenjary|Drcenjary]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Drcenjary|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Drcenjary|شراکتیں]]) 00:40, 3 مئی 2016 ([[UTC|م ع و]])
 
متصادم مفاد اصل بنیاد سے جڑا نہیں ہے۔ یہ ایک شخص کے مختلف کرداروں اور تعلقات، اور اس ترجیحی رجحان سے جڑا ہے جسے ہم متصادم مفاد کا نام دیتے ہیں۔ کسی کا متصادم مفاد ہونا صورت حال کی تعریف ہے نہ کہ اس شخص کی سوچ پر کوئی فیصلہ۔