"ارضیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م ←‏top: clean up, replaced: ← using AWB
سطر 1:
ارضیات زمینی علوم کی وہ شاخ ہے جس میں ٹھوس زمین، چٹانیں جن سے یہ بنی ہے، اور وہ عوامل جن سے یہ تبدیل ہوتے ہیں کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ انگریزی میں اسے [[ارضیات|'''Geology]]''' کہا جاتا ہے جس کا لغوی مطلب “زمین کا علم“ ہے۔ ارضیات کو عمومی طور پر دوسرے سیاروں کے ٹھوس خواص کے مطالعہ کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے (جیسے ارضیات براۓ چاند و مریخ)۔
 
ارضیات ہمیں زمین کی تاریخ کے بارے میں بھی بتاتی ہے اور اس کےلئے پلیٹ ٹیکٹونکس، زندگی کی ارتقائی تاریخ اور ماضی کے موسموں کے بنیادی ثبوت مہیا کئے جاتے ہیں۔ معدنیات اور خام تیل کی تلاش و اخراج، پانی کے ذخائرکا تخمینہ، قدرتی آفات کے سمجھنے، ماحولیاتی مسائل کے حل اور ماضی کے موسموں کو سمجھنے میں ارضیات کا اہم کردار ہے۔
 
 
{{فطرت کے عناصر}}