"عقاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

9 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں

عقاب نامی پرندے کی کئی اقسام پائی جاتی ہیں جو لازمی نہیں کہ ایک دوسرے سے بالکل مماثل ہوں۔ افریقہ اور یوریشیا میں عقابوں کی 60 سے زیادہ اقسام پائی جاتی ہیں۔ دیگر علاقوں میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور کینیڈا میں محض دو اقسام پائی جاتی ہیں۔ وسطی اور جنوبی امریکہ میں مزید 9 اقسام جبکہ آسٹریلیا میں 3 اقسام ملتی ہیں۔

عقاب مسلمانوں کے نزدیک بھتبہت اهمیتاہمیت کا حامل پرنده هے.ہے۔ مسلمان اسکیاس کی لپک جھپک,جھپک، تیز نگاه,نگاه، پروقار اور بارعب اڑان اور اونچی پرواز کی مثالیں دیتے اور عقاب جیسا بننے کی ترغیب دیتے هیں.ہیں۔

مسلمان شعراء باقاعدهباقاعدہ عقاب سے تشبیهی نظمیں تحریر کرتے هیں.ہیں۔
عقاب کی انوکھی صفت یه هے که یه پرنده بهت جلد سکھانے سے سیکھ جاتا هے.ہے۔ اور مالک سے مکمل وفاداری نبھاتا هے.ہے۔
برصغیر کے مسلمانوں میں برطانوی سامراج کیخلاف مسلمانوں کو انکا حق آزادی حاصل کرنے کیلیۓ ابھارنے والے شاعر انقلاب [[ڈاکٹر علامه محمد اقبال]] نے جذبه آزادی ابھارنے کیلیۓکے لۓ مکمل عقاب کی زندگی کا سهارا لیا.

بلآخربالآخر [[14-08-1947|چوده اگست 1947ء]] آزاد اسلامی ملک پاکستان مل هیہی گیا.

ایک اور مسلم پاکستانی شاعر کا همتہمت پر ایک بهت هیہی مقبول شعر به نسبت عقاب سے که;

تندئ بادمخالف سے نه گھبرا اۓاے عقاب

یه تو چلتی هےہے تجھے اونچا اڑنے کیلیۓکے لۓ

== تفصیل ==
19,953

ترامیم