"حس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
{{اگر2}} [[حاسہ|حاسہ (senseSense)]]۔
[[سائنس]] اور بالخصوص [[طب]] و [[حیاتیات]] میں حس (sensationSensation) سے مراد کسی [[جاندار]] کو ہونے والی اس [[آگاہی]] ([[perceptionPerception]]) کی ہوتی ہے کہ جو کسی [[حسی|حسی یا sensory]] [[عضو]] کے کسی [[منبہ|منبہ یا stimulus]] سے تحریک پانے کے بعد [[دماغ]] میں کوئی احساس اجاگر کرتی ہے۔ یہ حس [[آنکھ]] سے داخل ہونے والی [[روشنی]] بھی ہوسکتی ہے اور یا پھر [[جلد]] پر لگنے والی کوئی شۓ (جیسے کوئی گرم چیز) بھی ہوسکتی ہے۔ حس کی جمع احاسیس کی جاتی ہے۔
 
طبی لحاظ سے اسکی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ ؛ حس سے مراد یہ ہوتی ہے کہ کسی [[حاصلہ|حاصلہ یا receptor]] کو [[مُثار|مُثار (excite)]] کرنے کہ بعد کوئی کسی احساس ([[لمس]]، [[بصارت]]، [[ذائقہ]] وغیرہ) ایک [[حسی عصب]] کے ذریعہ سے سفر کرتا ہوا دماغ کے [[محس|محس (sensorium)]] تک پہنچے اور اس طرح سے کوئی پیغام ایک حاصلہ سے لیکر دماغ میں وارد ہونے والے عصب کو [[عصب وارد|عصب وارد یا afferent nerve]] کہا جاتا ہے۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/حس»