"صارف:محبوب عالم/گفتہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
روبالہ - املاء درستگی بمطابق صارف:کاشف روبہ/املا
سطر 2:
'''گفتہ''' دراصل فارسی زبان کا لفظ ہے جس کی معانی ہیں کہنا یا بولنا. یعنی اِس سے کہنے اور بولنے کی ساری سرگرمیاں مراد ہیں. یہ اُردو میں بطورِ مرکّب مستعمل ہے جیسے ناگفتہ یا ناگفتہ بہ. ناگفتہ کا مطلب ہے ان کہا یا ان کہی. اِس سے ظاہر ہوتا ہے کہ گفتہ کسی بھی کہی ہوئی بات یا لفظ کو کہاجاتا ہے.
 
اُردو ویکی پر انگریزی لفظ فون (phone) کیلئےکیلیے کوئی لفظ زیرِ استعمال نہیں. جس کی وجہ سے اِصطلاحات اپنانے میں دِقّت پیش آرہی ہے. فون سے منسلک اِصطلاح ٹیلی فون کیلئےکیلیے تو ہاتف اپنایا گیا ہے، تاہم یہ ضروری ہے کہ کوئی اصطلاح فون کیلئےکیلیے اپنائی جائے تاکہ اِس سے متصل دوسری اِصطلاحات کے متبادل آسانی سے ڈھونڈے جاسکیں. لہٰذا، لفظ فون کیلئےکیلیے بہترین متبادل گفتہ ہوسکتا ہے. اِس کی تفصیل درج ذیل ہے:
 
گفتہ کا مطلب تو اُوپر گزرچکا. اَب ایک نظر ڈالتے ہیں انگریزی لفظ فون پر. فون (phone) سے مراد کوئی بھی مختصر آواز یا صوت ہے <ref>[http://www.merriam-webster.com/dictionary/phone انگریزی لُغت پر لفظ فون کا مطلب]</ref>. اِس آواز کے بارے میں یہ خیال نہیں کیا جاتا کہ آیا یہ کسی زبان کے صوتی حرکات و سکنات سے تعلق رکھتا ہے یا نہیں. یہ کوئی بھی مختصر آواز ہوسکتی ہے. لہٰذا، اگر غور کیا جائے تو فارسی لفظ گفتہ اور انگریزی لفظ فون میں کوئی نہ کوئی مشابہت ضرور ہے. اہم بات یہ کہ انگریزی میں عام طور پر لفظ فون زیادہ تر جن مرکب اِصطلاحات میں اِستعمال ہوتا ہے اُن میں اِس کی معانی اِس سے تھوڑی سے تبدیل ہوکر بالکل لفظ گفتہ جیسے ہوجاتی ہے، مثلاً اِصطلاح ٹیلیفون میں فون کا مطلب ہے بات کرنا یا آواز دینا. لفظ گفتہ کے استعمال کا فائدہ یہ ہوگا کہ لفظ فون سے منسلک دوسری اِصطلاحات کیلئےکیلیے بھی متبادلات آسانی سے میسّر آسکیں گے. ملاحظہ کیجئے:
 
{| class="wikitable"