"حیدر علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

129 بائٹ کا اضافہ ،  12 سال پہلے
اضافہ
م (robot Adding: ca:Haidar Ali)
(اضافہ)
 
سلطان حیدر علی ان پڑھ تھے مگر بڑے بیدار مغز حکمران تھے۔ وہ پانچ مکتلف زبانوں میں بات چیت کرسکتے تھے۔ ان کی قوت حافظہ بہت تیز تھی۔ وہ بیک وقت کئی احکامات جاری کرتے اور لکھواتے وقت ہر حکم کی عبارت میں تسلسل قائم رکھتے اور پیچیدہ گھتیوں کو فوراً حل کر لیتے تھے۔ شخصی خوبیوں کو بھانپنے میں انھیں کمال حاصل تھا۔ ان میں تعصب نام کو بھی نہ تھا۔ ہر مذہب اور ہر فرقے کے لوگوں سے یکساں سلوک کرتے اور عدل و انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنے میں کسی سے رعایت نہ کرتے تھے۔ ان کی عقابی نگاہوں نے [[مغل]] سلطنت کے زوال ، [[ہندوستان]] کی طوائف الملوکی اور [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] کے استعماری منصوبوں کو بھانپ لیا اور ہندوستان کی جدوجہد آزادی کی داغ بیل ڈالی۔ آپ کی وفات کی کے بعد آپ کے فرزند [[ٹیپو سلطان]] تخت میسور پر بیٹھے۔
 
==مزید دیکھئے==
* [[سلطنت خدادار میسور]]
* [[ٹیپو سلطان]]
 
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:تاریخ ہندوستان]]
[[زمرہ:فاتح]]
[[زمرہ:سلطنت میسور]]
 
[[ca:Haidar Ali]]
5,069

ترامیم