"انسان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م ممماکب (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس Ameenbot کی گذشتہ تدوین کی جانب۔
سطر 1:
انسان کا لفظ [[زمین]] پر پائی جانے والی اس [[نوع]]{{زیر}} [[حیات]] کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو [[جنس]] [[انس|انس (homo)]] سے تعلق رکھتی ہے اور [[دُنیا|دنیا]] میں پائی جانے والی دیگر تمام تر انواع حیات سے برتر [[دماغ]] رکھتی ہے۔ انسان کہلائی جانے والی مخلوق کی شناخت اس کی سیدھی قامت اور دو [[ٹانگ|ٹانگوں]] سے چلنے والی مخلوق کے طور پر باآسانی کی جاسکتی ہے مزید یہ کے نوع{{زیر}} حیات{{زیر}} انسان ایک [[معاشریات|معاشرتی]] مخلوق ہونے کے ساتھ ساتھ [[شعور|شعور (consciousness)]] و [[ادراک|ادراک (cognition)]] میں دیگر تمام مخلوقات کی نسبت اعل{{ا}}ی معیار تک پہنچی ہوئی مخلوق ہے۔ انسان کو [[آدم علیہ السلام|آدم]]{{عل}} کی مناسبت سے [[اردو]] [[عربی زبان|عربی]] اور [[فارسی]] میں آدمی بھی کہا جاتا ہے اور اس کے لیے بشر کا لفظ بھی مستعمل ہے۔ آدمی اور بشر کی طرح انسان کا لفظ بھی اردو میں عربی زبان سے آیا ہے اور اپنی اساس انس سے ماخوذ ہے اور انسان ہی کے معنوں میں انس بھی استعمال ہوتا ہے، اسی لفظ انس سے ناس اور مرکب الفاظ عوام الناس وغیرہ بھی تخلیق کیئے جاتے ہیں۔ [[قرآن]] میں بھی اس [[نوع]] [[حیات]] کے لیے انسان کے ساتھ ساتھ متعدد الفاظ استعمال ہوئے ہیں؛ جن میں ایک انس ([[سورۃ]] [[الرحمٰن]] [[آیت]] 39) بھی ہے۔ انسان کے لیے اساس بننے والا لفظ انس اپنے [[ا|الف]] کے نیچے زیر [[ہمزہ]] کا حامل ہے جس کو الف پر پیش کے ساتھ والے انس سے مبہم نا کرنا چاہیۓ جس کے معنی [[محبت]] کے ہوتے ہیں۔
----
{{Commonscat|Homo sapiens}}
'''انسان (اَلاِنسَان) (بنی آدم)'''
== حوالہ جات ==
----
{{حوالہ جات}}
 
----
'''سائنسی نام''' : '''ہومو سیمپین'''
----
'''نسل''' : [[آدم]] علیہ سلام ، [[ حضرت حوا]] علیہ سلام ــ
----
'''شمار''' : '''اشرف المخلوقت'''
----
[[ملف:Homo Sapien range.png|thumb|500px|وہ علاقے جہاں '''انسان''' پائے جاتے ہیں ــ]]
----
 
'''انسان''' یا '''بنی آدم''' (سائنسی نام: '''ہومو سیمپین'''<ref>''Biology 9 , chapter 3''</ref> (مطلب:'''عقلمند شخصیت''')) ([[عربی]] : '''اَلاِنسَان''') ([[پنجابی]] : '''اِنسان''') ایک مخلوق ہے ــ اِس مخلوق کو اشرف المخلوقاط کہا جاتا ہے کیونکہ یہ تمام مخلوقوں سے عقلمند اور داناء ہوتے ہیں ــ
 
اِن (انسانوں) کی نسل [[حضرت آدم]] سے شروع ہوئ اور [[قیامت]] تک زمین میں رہے گی، پھر اِن کا اصل فیصلہ کیا جائے گا (یعنی کون [[جنت]] اور کون [[جہنم]] میں) جائے گا ــ
 
'''انسان''' عقلمند ہونے کے ساتھ ساتھ جلدباز بھی ہے، اور جھگڑالو بھی ہے ــ
 
==اصل==
انسان کی نسل حضرت آدم سے چلی اور آہستہ آہستہ یہ قبیلوں میں بٹتے گئے اور قوموں میں اور دنیا کے مختلف علاقوں میں پھیلتے گئے ــ
 
[[حضرت آدم]] کو [[سری لنکا]] کے علاقے [[سرآندیپ]] میں اتارا گیا<ref>''Hazrat adam footprints on sarandep,sri lanka.''</ref>اور [[حضرت حوا]] (جو سب انسانوں کی ماں ہیں) [[سعودی عرب]] میں جداہ شہر کے آس پاس (صحیح معلوم نہیی) ــ پھر وہ دونوں ایک دوسرے کو ڈھونڈتے رہے اور آخرکار [[اللہ]] نے ان دونوں کو ملا دیا ــ اُن کی نسل سے انسان ہے ــ
==تاریخ==
انسان کی لمبی تاریخ ہے ــ
 
[[حضرت نوح]] کے دور میں انسان پر بڑا آزاب [[اللہ]] کی طرف سے آیا کیوں کہ وہ نافرمان تھے لیکن [[حضرت نوح]] اور ان کے تین بیٹوں کو نجات ملی اور پھر آگے کی انسانی نسل ان سے چلی، یہی وجہ ہے کہ آج کل انسانوں میں صرف تین قسم کی شکلیں ہوتی ہیں: چینی/منگول ، یورپی ، افریقی ـــ اور ان کو ملا کر دیگر نسلیں جیسے عرب (گورے اور کالے کا میل) ــ یعنی ان کو ملا کر دیگر قومیں ہوئ ــ<ref>''Mujtabik theory of human race, after Noah,s (Nuh,s) flood.''</ref>
==حوالہ جات==
{{Reflist}}
[[زمرہ:مخلوقات]]
[[زمرہ:بنی آدم]]
[[زمرہ:اشرف المخلوقات]]
 
{{انسانی ارتقا|}}