"جامع مسجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''جامع مسجد''' عام طور پر وہ مسجد ہے جس میں [[نماز جمعہ|جمعہ کی نماز]] ہو۔ جامع مسجدوں میں زیادہ سے زیادہ وسعت کا خیال رکھا جاتا ہے۔ تاکہ [[جمعہ]] ، [[جمعۃالوداع]] ، اور [[عیدین]] پر زیادہ سے زیادہ نمازی شریک ہوسکیں۔دنیا میں سے پہلی جامع مسجد [[مدینہ منورہ|مدینے]] کے قریب [[مسجد قباء]] ہے۔ جہاں [[رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم]] نے [[مکہ مکرمہ|مکے]] سے [[ہجرت]] کے بعد پہلی دفعہ [[نمازنمازِ جمعہ]] ادا کی۔