"کارٹون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:Dr. Seuss WikiWorld.png|تصغیر|ایک جدید کارٹون]]
 
'''کارٹون''' (Cartoon) دو جہتی تصویری بصری فن کی ایک شکل ہے۔ اس کی مخصوص تعریف وقت کے ساتھ تبدیل ہوتی رہی ہے۔ جدید تعریف کے مطابق کارٹون عام طور پر ایک غیر حقیقی یا نیم غیر حقیقی ترسیم یا [[نقاشی]] جس کا مقصد طنز، بگاڑی ہوئی تصویر، مزاح یا اس طرح کے کاموں کا جمالیاتی طرز ہو سکتا ہے۔ وہ [[فنکار]] کارٹون تخلیق کرتا ہے اسے کارٹونسٹ کہا جاتا ہے۔
 
 
 
== بیرونی روابط ==