"اقوام متحدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 69:
{{اقوام متحدہ کے بنیادی اعضاء}}
 
=== جنرل اسمبلی ===
[[ملف:UN General Assembly hall.jpg|thumb|اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہال]]
جنرل اسمبلی تمام رکن ممالک پر مشتمل ہوتی ہے۔ ہر رکن ملک اسمبلی میں زیادہ سے زیادہ پانچ نمائندے بھیج سکتا ہے۔ ایسے نمائندوں کا انتخاب ملک خود کرتا ہے۔ ہر رکن ملک کو صرف ایک ووٹ کا حق حاصل ہوتا ہے۔
سطر 75:
جنرل اسمبلی کا معمول کا اجلاس سال میں ایک دفعہ ماہ ستمبر کے تیسرے منگل کو شروع ہوتا ہے، تاہم اگر [[سلامتی کونسل]] چاہے یا اقوام متحدہ کے اراکین کی اکثریت کہے تو جنرل اسمبلی کا خاص اجلاس کسی اور وقت میں بھی بلایا جا سکتا ہے۔
 
==== کمیٹیاں ====
 
جنرل اسمبلی کا کام سر انجام دینے کے لیے چھ کمیٹیاں بنائی گئیں ہیں۔ ان کمیٹیوں میں نمائندگی کا حق ہر ممبر ملک کو حاصل ہے۔
سطر 88:
ان کے علاوہ ایک جنرل اسمبلی کے پریذیڈنٹ، 17 وائس پریذیڈنٹ اور بڑی کمیٹی کے 6 ممبران پر مشتمل ہے جن کا انتخاب جنرل اسمبلی کرتی ہے۔ جنرل کمیٹی کا اجلاس اسمبلی کے کام کا جائزہ لینے اور اسے بخوبی سر انجام دینے کے لیے اکثر منعقد ہوتا ہے۔ جنرل اسمبلی کی امداد کے لیے مزید کئی کمیٹیاں بھی ہیں۔ جنرل اسمبلی اکثر اوقات بہ وقت ضرورت ہنگامی کمیٹیاں بھی مقرر کرتی ہے۔ مثلاً امبلی نے [[دسمبر]] [[1948ء]] میں [[کوریا]] کے لیے اقوام متحدہ کا کمیشن مقرر کیا۔ اقوام متحدہ نے مصالحتی کمیشن برائے فلسطین مقرر کیا۔ تمام کمیٹیوں کی سفارشات جنرل اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کی جاتی ہیں۔
 
==== اختیارات اور فرائض ====
 
جنرل اسمبلی کے اختیارات اور فرائض وسیع ہیں۔ مثلاً
سطر 106:
* اہم مسائل دو تہائی اکثریت سے طے پاتے ہیں۔ باقی مسائل کا فیصلہ حاضر ارکان کی سادہ اکثریت سے کیا جاتا ہے۔
 
=== سلامتی کونسل ===
[[ملف:United Nations Security Council.jpg|thumb|اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا چیمبر]]
[[سلامتی کونسل]] یا سکیورٹی کونسل اقوام متحدہ کا سب سے اہم عضو ہے اس کے کل پندرہ ارکان ہوتے ہیں، جن میں سے پانچ مستقل ارکان جو کہ [[فرانس]]، [[روس]]، [[برطانیہ]]، [[چین]] اور [[امریکا]] ہیں اور ان کے پاس کسی بھی معاملہ میں راے شماری کو تنہا رد یعنی [[حق استرداد|ویٹو]] کرنے کا حق حاصل ہے۔
سطر 113:
 
کسی کتیا کے بچے جواب دو آپکے دیڑھ ارب باپ میں سے جو کہ مسلمان ہیں کیوں ایک بھی ویٹو کرنے کی طاقت نہیں رکھتا.
==== سلامتی کونسل کے فرائض اور اختیارات ====
* اقوام متحدہ کے اصولوں کے مطابق دنیا بھر میں امن اور سلامتی قائم رکھنا
* کسی ایسے جھگڑے یا موضوع کی تفشیش کرنا جو بین الاقوامی نزاع پیدا کر سکتا ہو
سطر 121:
* فوجی عملے کی کمیٹی سلامتی کونسل کے پانچ مستقل اراکین کے چیف آپ سٹاف یا ان کے نمائندوں پر مشتمل ہوتی ہے۔
 
==== سلامتی کونسل کی کمیٹیان ====
1- ملٹری اسٹاف کمیٹی۔
2-تخفیف اسلحہ کمیٹی۔
سطر 128:
5-اجتماعی تدابیر کمیٹی۔
 
=== اکنامک اور سوشل کونسل ===
[[ملف:United Nations Economic and Social Council.jpg|تصغیر|اکنامک اور سوشل کونسل]]
اس کے 54 اراکین ہیں جس میں سے 18 ممبروں کو جنرل اسمبلی ہر بار باری باری 3 ، 3 سال لے لیے منتخب کرتی ہے۔ جنرل اسمبلی کے زیر انتظام یہ کونسل اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی سرگرمیوں کی ذمہ دار ہے۔
سطر 150:
* جنوبی امریکا کے لیے اقتصادی کمیشن
 
=== ٹرسٹی شپ کونسل ===
[[ملف:United Nations Trusteeship Council chamber in New York City 2.JPG|تصغیر|ٹرسٹی شپ کونسل]]
اقوام متحدہ نے ایک بین الاقوامی تولیتی نظام قائم کیا تاکہ ان علاقوں کی نگرانی اور بندوبست کا انتظام کرے جو جداگانہ تولیتی معاہدوں کے ذریعہ اقوام متحدہ کی زیر نگرانی آ گئے۔
سطر 158:
تولیتی کانفرس کا فرض ہے کہ تولیتی علاقہ جات کے باشندوں کی سیاسی، اقتصادی، سماجی اور تعلیمی ترقی کے بارے میں استفسار نامہ مرتب کرے جس کی بنا پر انتظام کرنے والی حکومتیں سالانہ رپورٹ تیار کریں۔ اس کے ممبروں میں سلامتی کونسل کے پانچ مستقل اراکین کے علاوہ ٹرسٹ علاقوں کا انتظام کرنے والے ممالک شامل ہوتے ہیں۔
 
=== بین الاقوامی عدالت ===
[[ملف:International Court of Justice.jpg|تصغیر|بین الاقوامی عدالت]]
بین الاقوامی عدالت کا صدر مقام شہر [[ہیگ]] واقع [[نیدرلینڈز|نیدر لینڈز]] (ہالینڈ) ہے۔ یہ عدالت اقوام متحدہ کا سب سے بڑا قانونی ادارہ ہے۔ تمام ملک جنہوں نے آئین عدالت کے منشور پر دستخط کئے، جس مقدمے کو چاہیں اس عدالت میں پیش کر سکتے ہیں۔ علاوہ ازیں خود بھی سلامتی کونسل قانونی تنازعے عدالت بھیج سکتی ہے۔
سطر 164:
بین الا قوامی عدالت 15 ججوں پر مشتمل ہے۔ عدالت کی ان ممبران کو جنرل اسمبلی اور سلامتی کونسل آزاد رائے شماری کے زریعی نو سال کے لیے منتخب کرتی ہے۔ جج اپنی ذاتی قابلیت کی بنا پر منتخب ہوتا ہے۔ تاہم یہ خیال رکھا جاتا ہے کہ اہم قانونی نظام کی نمائندگی ہو جائے۔ یاد رہے کہ ایک ہی ملک کے دو جج بیک وقت منتخب نہیں ہو سکتے۔
 
=== سیکریٹریٹ ===
[[ملف:The_United_Nations_Secretariat_Building.jpg|thumb|upright|[[نیویارک شہر]] میں اقوام متحدہ کے صدر مقام کے قریب واقع سیکریٹیریٹ کی عمارت]]