"وزیر اعظم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{اصطلاح برابر|وزیر اعظم| Prime minister}}
[[پارلیمانی نظام]] میں وزیر اعظم [[کابینہ]] کا سبسربراہ سے بڑا وزیر ہوتا ہے۔
زیادہ تر وزیر اعظم کو کابینہ کا صدارتی رکن مانا جاتا ہے اور وہ کابینہ میں تبدیلیاں کرنے کا مجاز ہوتا ہے۔ یہ عہدہ عموماً کسی سیاست دان کے پاس ہوتا ہے۔ جبکہ چند نظام، خاص طور پر [[نیم صدارتی نظام حکومت]] میں، وزیر اعظم ایسا عہدیدار ہوتا ہے جو [[صدر (ضدابہام)|صدر]] کے احکامات کو نافذ کرنے کے لیے کام کرتا ہے۔ اکثر و بیشتر وزیر اعظم [[پارلیمان]] کا رکن ہوتا ہے۔
حالانکہ وزارت عظمٰی کاجدید عہدہ [[برطانیہ]] میں تخلیق کیا گیا لیکن لفظ "وزیر اعظم" کا پہلا استعمال [[1624ء]] میں [[کارڈینل رشیلیو]] نے استعمال کیا جب انہوں نے شاہی کونسل کے سربراہ کو وزیر اعظم [[فرانس]] کا نام دیا۔ پاکستان کے آئین میں صدر اور وزیر اعظم دونوں کا ذکر کیا گیا ہے۔