"جاٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نے "جاٹ" کومحفوظ کردیا: مسلسل تخریب کاری ([تحریر و ترمیم=صرف منتظمین کو اجازت ہے] (غیرمحدود) [منتقل=صرف منتظمین کو اجازت ہے] (...
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox ethnic group
|group=جاٹ<br />Jat
|image= [[File:CharanSinghRedFortDelhi15August1979.JPG|300px]]
|caption=<small>چودھری [[چرن سنگھ]]، پہلا جاٹ [[وزیراعظم بھارت]]، [[لال قلعہ]]، [[دہلی]]، یوم آزادی, 15 اگست 1979.</small>
|popplace = India and Pakistan
|langs = [[ہریانوی]] • [[ہندی زبان]] • [[پنجابی زبان]] • [[راجستھانی زبان|راجستھانی]] • [[سندھی زبان]] • [[اردو]]
|rels = [[ہندومت]]{{Bull}}[[اسلام]]{{Bull}}[[سکھ مت]]
|related =
}}
 
== جٹوں کا پھیلاؤ ==
گنگا جمنا کے دوآبے اور راجپوتانے میں یہ جاٹ کہلاتے ہیں اور پنجاب میں یہ جٹ مشہور ہیں۔ اس طرح یہ جیٹ، جٹ، زت کے نام سے بھی مشہور ہیں۔ پنجاب سے لے کر مکران کے ساحل تک گنگا کے کنارے تک جاٹ کثیر تعداد میں اور پنجاب میں ان کی اکثریت ہے۔ گو اب یہ مسلمان ہیں اور شمالی ہند میں یہ دوسری اقوام سے اور رجپوتانہ میں نصف کسان جاٹ ہوں گے۔ دریائے سندھ کے کنارے ان کی بہت سی قومیں مسلمان ہوچکی ہیں۔ غیر مستقیم پنجاب میں راوی کے مغربی اضلاع میں بیشتر جاٹ مسلمان تھے۔ لیکن وسطی پنجاب میں وہ اکثر سکھ اور جنوبی پنجاب میں وہ اکثر ہندو ہیں۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/جاٹ»