"سبحان قریشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

3 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
م
 
==ابتدائی زندگی اور کیریئر==
قریشی ایک روایتی، فکری خاندان سے ہیں اور [[خیبر پختونخوا]] کے [[ضلع بنوں]] سے تعلق رکھتے ہیں. بنوںہیں۔بنوں میں اپنی ابتدائی تعلیم مکمل کرنے کے بعد قریشی نے 1982ء میں [[لاہور]] کی [[یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز]] سے گریجویشن کی اور اس کے بعد [[پشاور]] میں ایک ویٹرنری آفیسر کے طور پر صوبائی لائیوسٹاک ڈیپارٹمنٹ میں شمولیت اختیار کی.کی۔ دریں اثنا، انہوں نے [[جامعہ زرعیہ فیصل آباد]] میں شمولیت اختیار کی اور جانوروں کی تخلیق نو میں ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کی.کی۔
 
1998ء میں مویشیوں کے وسائل کے عادلانه استعمال پر اپنے ڈاکٹریٹ کے مقالہ کی روشنی میں قریشی نے "وزیراعلی لائیوسٹاک ترقیاتی منصوبہ" صوبائی وزیر اعلی سردار [[مہتاب احمد خان عباسی]] کی نصیحت پر تیار کی. بعدکی۔بعد ازاں 2003ء میں قریشی کا منصوبہ وزیر اعلی [[اکرم خان درانی]] کی طرف سے بهی منظور کیا گیا.گیا۔<ref>{{cite web |url=http://www.pakissan.com/english/allabout/livestock/chief.minister.nwfp.shtml |title=Chief Minister NWFP approved Livestock plan |publisher=پاکسان.کوم}}</ref> 2005ء میں قریشی نے ایک مکمل پروفیسر کے طور پر [[جامعہ زرعیہ پشاور]] میں شمولیت اختیار کی اور انہیں فیکلٹی آف اینیمل ہسبینڈری اینڈ ویٹرنری سائنسز کے ڈین کی حیثیت سے ترقی دی گئی. انہوں نے پاک آسٹریلیا ڈیری منصوبے میں ڈیری ماہر کے طور پر کردار ادا کیا. انہوں نے چارلس سٹرٹ یونیورسٹی، واگا واگا، [[آسٹریلیا]] میں پہلے وزٹنگ پروفیسر اور پھر ایڈجنکٹ پروفیسر کے طور پر بهی کام کیا. بزنس انکیوبیشن تصورات کو متعارف کرانے کے لئے قریشی نے ڈیری سائنس پارک پر کانفرنسوں کا ایک سلسلہ منعقد کیا. اس سلسلے میں تین بین الاقوامی ورکشاپس جامعہ زرعیہ پشاور میں 2011ء، 2013ء اور 2015ء میں منعقد ہوئیں جن میں سے ہر ایک میں تعلیمی اداروں، کاروباری اور کاشت کار برادری، اور علاقائی ممالک کی ترقیاتی اور سرکاری تنظیموں سے تعلق رکهنے والے 500 سے زائد شرکاء نے شرکت کی.<ref name="brecorder">{{cite web |url=http://www.brecorder.com/agriculture-a-allied/183:pakistan/1239487:workshop-on-dairy-science-park/ |title=Workshop on Dairy Science Park |publisher=[[بزنس ریکارڈر]] }}</ref><ref>{{cite web |url=http://www.aup.edu.pk/dairy-science-park.php |title=Dairy Science Park |publisher= جامعہ زرعیہ پشاور }}</ref><ref>{{cite web |url=http://epaper.thefrontierpost.com/article/352281/ |title=Minister to open workshop on Dairy Science Park |publisher=[[دی فرینٹئیر پوسٹ]] }}</ref><ref>{{cite web |url=http://www.brecorder.com/agriculture-a-allied/183:pakistan/1251151:two-day-global-moot-on-dairy-science-park-held-at-aup/ |title=Two-day global moot on 'dairy science park' held at AUP |publisher=بزنس ریکارڈر }}</ref>
 
==مطبوعات==