"ٹریفن کا مخمصہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 6:
==ویلتھ ایفکٹ==
کوئی بھی کسی کو بھی کسی کنگلے کی ضمانت پر قرض نہیں دیتا۔ جبکہ امیر ترین شخص کی ضمانت پر ہر کوئی قرض دینے پر تیار ہو جاتا ہے۔ امیر ترین شخص کی ضمانت پر جب کسی کو قرض ملتا ہے تو امیر ترین شخص کی دولت میں ایک پائی کی بھی کمی نہیں آتی۔ یہ ویلتھ ایفکٹ (wealth effect) ہے۔<!-- The wealth effect is the change in spending & lending that accompanies a change in actual or perceived wealth. --> ساری ریزرو کرنسیاں سونے کے انبار کی بنیاد پر وجود میں آتی ہیں اور ویلتھ ایفکٹ کے اصول پر کام کرتی ہیں۔لیکن ایک حد کے بعد ٹریفن کے مسئلے کی وجہ سے زوال پذیر ہونے لگتی ہیں۔
 
==شرح تبادلہ==
اگر ہندوستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت دوگنی ہو جائے تو امریکہ کو ہندوستان کی ہر چیز آدھی قیمت پر مل جائے گی سوائے ہندوستانی سونے کے، کیونکہ صرف سونا ایک ایسی چیز ہے جس کی قیمت پوری دنیا میں تقریباً برابر رہتی ہے۔امریکہ کو اب ہندوستانی سونا خریدنے میں شدید دقت ہو گی کیونکہ ہندوستان میں سونے کی قیمت دوگنی ہو جانے سے لوگ اسے اور بھی زیادہ اہمیت دینے لگیں گے۔
 
==وضاحت==