"کاربن ڈائی آکسائڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Chembox new
#REDIRECT [[کاربن دو اکسید]]
| Name = '''Carbon dioxide'''
| ImageFileL1 = Carbon-dioxide-2D-dimensions.svg
| ImageSizeL1 = 120px
| ImageFileR1 = Carbon-dioxide-3D-vdW.svg
| ImageSizeR1 = 120px
| ImageName = Carbon dioxide
| IUPACName = Carbon dioxide
| OtherNames = Carbonic acid gas; carbonic anhydride; [[dry ice]] (solid)
| Section1 = {{Chembox Identifiers
| CASNo = 124-38-9
| UNNumber = [[List of UN Numbers 1001 to 1100|1013]]
''Solid ([[dry ice]]): ''[[List of UN Numbers 1801 to 1900|1845]]
''Mixtures with [[Ethylene oxide]]: ''[[List of UN Numbers 1901 to 2000|1952]],[[List of UN Numbers 3201 to 3300|3300]]
| PubChem = 280
| SMILES = C(=O)=O
| EINECS = 204-696-9
| RTECS = FF6400000
| InChI = 1/CO2/c2-1-3

| Section2 = {{Chembox Properties
| Formula = {{co2}}
| MolarMass = 44.0095(14) g/mol
| Appearance = colorless gas
| Density = 1,600 g/L, solid; 1.98 g/L, gas
| Solubility = 1.45 g/L
| MeltingPt = −57 °C (216 K) (under pressure)
| BoilingPt = −78 °C (195 K), ([[عمل تصعید|sublimes]])
| pKa = 6.35 and 10.33
| Viscosity = 0.07 c[[Poise|P]] at −78 °C
| Dipole = zero

| Section3 = {{Chembox Structure
| MolShape = [[Linear (chemistry)|linear]]

| Section8 = {{Chembox Related
| Function = [[oxide]]s
| OtherFunctn = [[carbon monoxide]]; [[carbon suboxide]]; [[dicarbon monoxide]]; [[carbon trioxide]]}}

[[ملف:Carbon dioxide pressure-temperature phase diagram.svg|thumb|220px|Carbon dioxide pressure-temperature phase diagram showing the [[triple point]] of carbon dioxide]]
کاربن ڈائ آکسائڈ (‎carbon dioxide) ایک ایسا [[کیمیاء|کیمیائی]] [[کیمیائی مرکب|مرکب]] ([[سالمہ]]) ہوتا ہے کہ جس جو [[فحم|کاربن]] کے ایک اور [[آکسیجن]] کے دو عدد [[جوہر|جواہر (atoms)]] سے ملکر تشکیل پاتا ہے؛ اس کو علم کیمیاء میں علامتی طور پر '''CO2''' لکھ کر ظاہر کیا جاتا ہے۔

یہ ایک بے رنگ اور بے بو گیس ہے جو جلنے میں مدد نہیں دیتی. یہ ہوا سے ڈیڑھ گنا بھاری ہے. یہ گیس جلنے اور سانس لینے کے عمل میں پیدا ہوتی ہے جبکہ پودے ضیائ تالیف [[ضیائی تالیف|‎photosynthesis]] سے کاربن ڈائ آکسائڈ استعمال کر کے [[آکسیجن]] پیدا کرتے ہیں.

یہ گیس [[پانی]] میں بہت حل پذیر ہے. آبی پودے پانی میں حل شدہ کاربن ڈائ آکسائڈ کو جذب کر کے زندہ رہتے ہیں.

کاربن ڈائ آکسائڈ کے سالمے ([[سالمہ|مالیکیول]]) میں [[آکسیجن]] کے دو اور [[فحم|کاربن]] کا ایک ایٹم ہوتا ہے. ایسے سالمے [[سورج]] کی توانائ جذب کرتے ہیں. یہی وجہ ہے کہ کاربن ڈائ آکسائڈ [[پود گھر|گرین ہاؤس]] ایفکٹ [[green house effect]] پیدا کرتی ہے جو دنیا کو گرم کرنے global warming کی بڑی وجہ ہے. [[حفری ایندھن|fossil fuel]] مثلا [[کوئلہ]] [[تیل]] اور [[فارغہ|گیس]] جلانے سے ہر سال 25 بیلین ٹن کاربن ڈائ آکسائڈ پیدا ہوتی ہے.

اگر کاربن ڈائ آکسائڈ کو سرد کیا جاۓ تو یہ مائع نہیں بنتی بلکہ منفی C° 78.51 پر براہ راست ٹھوس میں تبدیل ہو جاتی ہے جسے خشک برف dry ice کہتے ہیں کیونکہ گرم ہونے پر یہ برف نہ گیلی ہوتی ہے اور نہ پگھلتی ہے بلکہ دوبارہ گیس بن کر اڑ جاتی ہے. اس عمل کو [[عمل تصعید]] sublimation کہتے ہیں. ہاں اگر دباؤ 5.1‎ atm سے زیادہ ہو تو خشک برف بھی گیلی ہو جاتی ہے کیونکہ اس دباؤ پر کاربن ڈائ آکسائڈ مائع حالت اختیار کر سکتی ہے.

کاربن ڈائ آکسائڈ پانی میں حل ہو کر ایک کمزور تیزاب بناتی ہے جسے کاربونک ایسڈ carbonic acid کہتے ہیں یہ تیزاب انسانی خون میں بھی موجود ہوتا ہے. اگر پیا جاۓ تو یہ تیزاب منہ میں ہلکی سی خوشگوار جلن پیدا کرتا ہے اس لیئے پیپسی pepsi کوکا کولا coca cola اور بہت سارے دیگر مشروبات میں کاربن ڈائ آکسائڈ گیس دباؤ کے تحت حل کر دی جاتی ہے. اسکی حل پذیری کم درجہ حرارت پر بڑھ جاتی ہے. اگر ایسی بوتلوں کو ٹھنڈا کیئے بغیر کھول دیا جاۓ تو بیشتر گیس ضائع ہو جاتی ہے اور مشروب کا مزہ پھیکا پڑ جاتا ہے جبکہ ٹھنڈی بوتل میں گیس پانی میں حل ہو جاتی ہے اور‎ بوتل کھولنے پر بہت کم گیس ضائع ہوتی ہے جس سے‎ مشروب خوش مزہ ہو جاتا ہے.

پتے (gall bladder) کی جراحی (surgery) کا ایک طریقہ ایسا بھی ہوتا ہے جس میں پیٹ پر چار سوراخ بنا کر ان میں کیمرہ (camera) اور دوسرے اوزار داخل کیے جاتے ہیں اور TV پر اندرونی منظر دیکھتے ہوئے پتا (gall bladder) باہر نکال لیا جاتا ہے۔ یہ طریقہ علاج پرانے طریقہ سے کم تکلیف دہ ہوتا ہے۔ اس جراحی کے دوران پیٹ میں کاربن ڈائ آکسائڈ بھری جاتی ہے تاکہ جراح کو کام کرنے میں سہولت ہو۔ اس طریقہ کو laparoscopic cholecystectomy یا lap choly کہتے ہیں.

== مزید دیکھیے ==
[[فہرست ممالک بلحاظ اخراج کاربن دو اکسید|فہرست ممالک بلحاظ اخراج کاربن ڈائ آکسائڈ]]
[[زمرہ:مرکبات آکسیجن]]
[[زمرہ:گھریلو کیمیائی مرکبات]]
[[زمرہ:مادہ تبرید]]
[[زمرہ:نویاتی معمل مادہ تبرید]]
[[زمرہ:تبریدات]]
[[زمرہ:کیمیاء]]
[[زمرہ:فحم]]